الوداعی تقریب کچھ پھول تشکّر کے

ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
کیا وجہ ہے کہ میرے جاننے والے اکثر ڈینٹسٹ ہفتے میں چار دن کام کرتے ہیں لیکن ڈاکٹر کوئی ایسا نہیں کرتا؟
بعض جگہوں پر کرتے بھی ہیں لیکن ایسے لوگ کم ہیں ۔ وجہ یہ ہے کہ فزیشن کے لیے دس گھنٹے کا دن بہت طویل ہوجاتا ہے ۔عموماً دس گھنٹے کا کام نبٹاتے نبٹاتے گیارہ م گھنٹے ہوجاتے ہیں۔ ہفتے میں چار دن دس گھنٹے روزانہ کا مطلب یہ کہ آپ صبح منہ اندھیرے کام پر جائیں اور پھر گھر آکر سوجائیں۔ ڈینٹسٹ حضرات میں ڈپریشن اور برن آؤٹ کی شرح زیادہ ہے ، ہوسکتا ہے کہ وہ اسی لیے ایک دن چھٹی کا زیادہ لیتے ہوں۔
 
Top