میں سمجھا جہاں بھی جائیں ہماری بلاسے۔جہاں بھی جائیں ہمیں بتاتے جائیں۔![]()
بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گےمیں سمجھا جہاں بھی جائیں ہماری بلاسے۔
واہ! کمال شعر۔بلا سے ہم نے نہ دیکھا تو اور دیکھیں گے
فروغِ گلشن و صوتِ ہزار کا موسم
فیض احمد فیضواہ! کمال شعر۔
کس کا ہے؟
بہت خوبصورت شعر ہے۔
نیرنگ کے اقوال آپ کو گاہے یاد آتے رہیں گے۔۔۔۔ میں جلد ہی اپنے سنہرے اقوال پر کتابچہ چھپوا کر محفلین کو بیچوں گا۔۔۔۔یہاں نیرنگ خیال کی بات یاد آ جاتی ہے۔ خود کو ٹھیک کرنے والا منجن کب تک بیچتے رہیں گے!
حق بابا۔۔۔۔ سچ بابا۔۔۔ ولی سرکار۔۔۔۔اپنے دل کی بات کرنے کا ایک ہی ڈھنگ کا پلیٹ فارم تھا، وہ بھی ظالموں نے چھین لیا۔
حق ہا!
دوجا کیہڑا؟جو لوگ کسی دوسرے پلیٹ فارم پہ آنا چاہتے ہیں، اپنے نام دے دیں۔
اقوالِ نیرنگِ خیال عنوان اچھا رہے گا۔نیرنگ کے اقوال آپ کو گاہے یاد آتے رہیں گے۔۔۔۔ میں جلد ہی اپنے سنہرے اقوال پر کتابچہ چھپوا کر محفلین کو بیچوں گا۔۔۔۔![]()
کسٹمر فیڈ بیک بہت اہم ہے۔۔۔۔ آپ کی رائے کو ملحوظ خاطر رکھا جائے گا۔اقوالِ نیرنگِ خیال عنوان اچھا رہے گا۔
شرارتی اقوال کا ایڈیشن الگ ہونا چاہیے تاکہ ہم وہی پڑھیں اور بورنگ قسم کے اقوال پڑھ کر وقت ضائع نہ کریں۔![]()
![]()
ہم ایسے بےسروساماں جہان امکاں میںآپ یہ بتائیے کہ محفل کے اختتام پر کچھ حرکت میں آنے کا ارادہ ہے؟ یا کوچے کے ساتھ ہی آرکائیو ہو جانے کا موڈ ہے؟![]()
راحیل فاروق بھائی کی پسند سے ایک قول۔۔۔ اوائل عمری میں ہم نے کبھی بیٹھا ہوا بیمار دیکھا ہی نہ تھا۔شرارتی اقوال کا ایڈیشن الگ ہونا چاہیے
راحیل فاروق بھائی کی پسند سے ایک قول۔۔۔ اوائل عمری میں ہم نے کبھی بیٹھا ہوا بیمار دیکھا ہی نہ تھا۔
دکھ ہی دکھ بھرے ہیں اس افسانے میں
آپ کا محولہ بالا سنہری قول پڑھ کر دیر تک سر کھجانا پڑا۔ ۔۔۔ ایک خیال تو یہ آتا تھا کہ سیدھی سیدھی کتابچہ بیچنے کی بات کررہے ہیں لیکن دوسر ی طرف ذہن یہ کہتا تھا کہ میاں ، ذوالقرنین کا قول ہے سیدھا کیسے ہوسکتا ہے ۔ ہو نہ ہو یہ ضرور محفلین کو بیچنے کی بات کررہے ہیں ۔ ہوشیار رہنا۔نیرنگ کے اقوال آپ کو گاہے یاد آتے رہیں گے۔۔۔۔ میں جلد ہی اپنے سنہرے اقوال پر کتابچہ چھپوا کر محفلین کو بیچوں گا۔۔۔۔![]()
آپ درست سمجھے ہیں۔۔۔ کتابچہ چھپوا کرآپ کا محولہ بالا سنہری قول پڑھ کر دیر تک سر کھجانا پڑا۔ ۔۔۔ ایک خیال تو یہ آتا تھا کہ سیدھی سیدھی کتابچہ بیچنے کی بات کررہے ہیں لیکن دوسر ی طرف ذہن یہ کہتا تھا کہ میاں ، ذوالقرنین کا قول ہے سیدھا کیسے ہوسکتا ہے ۔ ہو نہ ہو یہ ضرور محفلین کو بیچنے کی بات کررہے ہیں ۔ ہوشیار رہنا۔