جاسمن
لائبریرین
ہمارے لیے دعاؤں کی درخواست کیجیے گا۔ نیز جانے والےمحفلین اور ان کے لواحقین کے لیے۔ہم سب کام کرنے والوں کا ایسا ہی حال ہے۔
لیکن ہماری بے غم تو آج کل ان سب اُلجھنوں سے بے نیاز ہو کر اعتکاف میں مشغول ہیں۔
ہمارے لیے دعاؤں کی درخواست کیجیے گا۔ نیز جانے والےمحفلین اور ان کے لواحقین کے لیے۔ہم سب کام کرنے والوں کا ایسا ہی حال ہے۔
لیکن ہماری بے غم تو آج کل ان سب اُلجھنوں سے بے نیاز ہو کر اعتکاف میں مشغول ہیں۔
یہاں اتنا شور کیوں ہو رہا ہے؟یہ محفلین کی خاموشی ہی ہے کہ دیر بعد آنے پہ محفل عجیب ویران سی لگ رہی ہے۔
دلچسپ واقعہ ہے جس میں شاید درد کا کوئی پہلو بھی چھپا ہو۔گھنٹی بجی۔ دروازے پہ گیا۔ بڑی عمر کی ایک خاتون کھڑی تھیں۔ مجھے لگا، مانگنے والی ہے۔
کہتی ہیں۔
”بیٹے کیا آپ کو ستارہ امتیاز ملا ہے؟ “
حیرانی کے ساتھ میں نے کہا،” نہیں تو۔“
کہتی ہیں، ”اچھا بیٹے۔“ یہ کہتے ہوئے چل پڑیں۔ میں نے کہا، ”خیریت تھی بڑی بی؟“
پلٹ کر کہتی ہیں۔
”بس بیٹے معلوم کرنے آئی تھی کہ ستارہ امتیاز سے اکیلی میں ہی محروم رہ گئی ہوں، یا آس پڑوس میں کوئی اور بھی ہے جسے نہیں ملا۔“
غالباً بندر بانٹ کی طرف اشارہ ہے۔”بس بیٹے معلوم کرنے آئی تھی کہ ستارہ امتیاز سے اکیلی میں ہی محروم رہ گئی ہوں، یا آس پڑوس میں کوئی اور بھی ہے جسے نہیں ملا۔“
میرے خیال میں، ایسا کوئی دھاگہ موجود نہ ہے۔ آپ اس نیک کام کا آغاز کریں۔السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیا اردو محفل پہ ”ادیبوں اور شعراء“ کے خطوط کے حوالے سے کوئی دھاگہ موجود ہے؟
وعلیکم السلامالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محفلین! سب خیریت ہے؟
وعلیکم السلام جاسمن بجو۔ الحمدللہ ہم ٹھیک ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟ آج کل کیا مصروفیات ہیں؟السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محفلین! سب خیریت ہے؟
ماشاءاللہوعلیکم السلام جاسمن بجو۔ الحمدللہ ہم ٹھیک ہیں۔ آپ کیسی ہیں؟ آج کل کیا مصروفیات ہیں؟
کس زمرہ میں؟میرے خیال میں، ایسا کوئی دھاگہ موجود نہ ہے۔ آپ اس نیک کام کا آغاز کریں۔