عظیم

محفلین
خوب نہیں اتنی رات کو چائے پینا ۔ کیا خیال ہے ؟
دعا ہے کہ مارکیٹس وغیرہ کی ٹائمنگز سات یا 8 بجے تک کی ہو جائیں، یا جس طرح انگلینڈ وغیرہ میں ہے کہ 5 بجے تک مارکیٹس بند ہو جاتی ہیں تو سب کام وقت پر ہوا کریں، یہاں تو روٹین ہی خراب ہے، دوپہر کا کھانا چار پانچ بجے اور 10 بجے مارکیٹیں بند تو گھر آتے آتے 11 بج جاتے ہیں، جس کے بعد کھانا اور چائے!
 
سیما علی

لائبریرین

ڈر ہے کہ ہمارے بچے ؤقت سے پہلے اپنی صحت خراب کرلیں گے کیونکہ ہم نے اپنے سونے جاگنے سب کا وقت بے تکا کر لیا ہے۔کراچی میں تو لوگ دن کے ایک بجے تک سو رہے ہوتے ہیں جو گھروں میں رہتے ہیں ۔اور پھر رات کے دو دو بجے تک جاگ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔
 
ذرا یہ بھی تو دیکھیں اُنکے یہاں صبح سات بجے سے مارکیٹ کھلی ہوتی ہے ۔اور آندھی طوفان برف سب میں صبح چار بجے سے چہل پہل شروع ہوجاتی ہے ۔البتہ سعودی عرب میں بھی دوکانیں فجر سے کھُل جاتیں ۔۔
 
الف عین

لائبریرین
راتوں کو دیر تک جاگنے کی بیماری یہاں بھی ہے، دس گیارہ بجے لوگ رات کا کھانا کھاتے ہیں اور دن میں گیارہ بجے صبح ہوتی ہے ان کے لئے
 
عظیم

محفلین
ڈر ہے کہ ہمارے بچے ؤقت سے پہلے اپنی صحت خراب کرلیں گے کیونکہ ہم نے اپنے سونے جاگنے سب کا وقت بے تکا کر لیا ہے۔کراچی میں تو لوگ دن کے ایک بجے تک سو رہے ہوتے ہیں جو گھروں میں رہتے ہیں ۔اور پھر رات کے دو دو بجے تک جاگ رہے ہوتے ہیں ۔۔۔
سن کر بہت عجیب لگا تھا کہ کراچی میں تو اکثر باراتیں بھی رات کے ایک ڈیڑھ بجے نکلتی ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
زبردست ہوگیا بھیا ژوب کی ژالہ باری پر کراچی میں تو ایسا لگ رہا ہے سردی آئی نہیں ۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
سید عاطف علی

صحیح کہا آپا۔ژوب کراچی میں بڑا فرق ہے۔
 
زبردست ہوگیا بھیا ژوب کی ژالہ باری پر کراچی میں تو ایسا لگ رہا ہے سردی آئی نہیں ۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
ضرور زبردست ہوا ہوگا ژالہ باری سے ژوب کا موسم، یہاں لڑی لڑکھڑا کر واپس کھڑی ہوگئی یہی غنیمت ہے
 
سیما علی

لائبریرین
ظلم اکثر اسی طرح ہوتا ہے لڑیوں کی ترتیب کے ساتھ! بعض اوقات ہم الٹی گنگا کو سیدھا سمجھ بیٹھتے ہیں اور سیدھی گنگا کو الٹا!
عمران صاحب کو بلایا جائے لڑی کی کانٹ چھانٹ کے لئے اور ساتھ ساتھ عدنان بھیا کو بھی آواز دی جائے!
دونوں کی نوک جھونک کو ہم سب بہت یاد کر رہے ہیں ۔۔
 
Top