سیما علی

لائبریرین
فوراً بنائی ہم نے کڑاہی چکن آج ۔۔بلکہ جھٹ پٹ چکن کڑاہی سب کو بہت پسند آئی سب سے زیادہ میکائیل کو کہہ رہے تھے ۔۔۔نووا اٹ از وری یمی اینڈ ٹیسٹ سو گڈ 🥰🥰🥰🥰🥰
 
سید عاطف علی

لائبریرین
قورمہ بھی بنایا تھا
فوراً بنائی ہم نے کڑاہی چکن آج ۔۔بلکہ جھٹ پٹ چکن کڑاہی سب کو بہت پسند آئی سب سے زیادہ میکائیل کو کہہ رہے تھے ۔۔۔نووا اٹ از وری یمی اینڈ ٹیسٹ سو گڈ 🥰🥰🥰🥰🥰
کڑاہی اور قورمے کا امتزاج بھی خوب ہوا۔اب واٹر پمپ والے محفوظ کے نانوں کی کسر رہ گئی بس۔
 
سیما علی

لائبریرین
نیکی ہوگی آپ کی فرمائش کیونکہ ہمارا بھی دل چاہ رہا ہے ایک مرتبہ ہی بنایا پر آپکے بھائی صاحب کی شوگر بڑھ جاتی ہے ۔تو اپنے لئے بھی نہیں بنایا کیونکہ بنا ہوتا ہے تو وہ بد پرہیزی کرلیتے ہیں ۔۔۔
 
وجی

لائبریرین
نیکی ہوگی آپ کی فرمائش کیونکہ ہمارا بھی دل چاہ رہا ہے ایک مرتبہ ہی بنایا پر آپکے بھائی صاحب کی شوگر بڑھ جاتی ہے ۔تو اپنے لئے بھی نہیں بنایا کیونکہ بنا ہوتا ہے تو وہ بد پرہیزی کرلیتے ہیں ۔۔۔
وجی کے لیئے پھر بنا دیں
 
ضروری ہے پوچھنا شکیل بھائی سے کہ ٹھمکا اُنکے ذہن میں کیونکر آیا

پہلے آپ ہی نے ذکر کیا تھا ٹھمکوں کا بہن سیما علی
استادِ محترم خوش بختی ہے کہ آپ کو میں یاد رہا، لیکن ابتدا ہماری بہن نے کی تھی
دوست احباب کو سلام
 
سیما علی

لائبریرین
Top