سیما علی

لائبریرین

سیما علی

لائبریرین
کیا بگاڑ لیں گے ہمارا
بس ایک فتوی ہی داغے گے
نیک و پرہیز گار انسان ہیں ۔فتوے سے زیادہ ڈر ہے کہ بچپن والی شرارتیں نہ شروع ہوجائیں

6C56TFR.jpg
 

الف عین

لائبریرین
یہ سلسلہ یہاں ختم کر رہا ہوں وعلیکم السلام کے ساتھ، اور السلام علیکم سے نیا سلسلہ شروع کرنے کی دعوت عام ہے
 

سیما علی

لائبریرین
ثمرین کہاں ہیں
دوپہر کے کھانے کا وقت ہوا جاتا ہے
حال کیا ہے ۔آپ لوگوں نے ثمرین بٹیا کا ۔۔اب کیا وہ دوپہر کا کھانا بھی سرو کریں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔

ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر62
 
Top