سیما علی

لائبریرین
بھانجے ہمیں لگتا ہے پرچہ کی تیاریوں میں مصروف ہیں ۔۔بس اسی طرح دل لگا کر محنت کیجے اللہ پاک کامیابی و کامرانی سے ہمکنار کریں گے ان شاء اللہ
 

سید عاطف علی

لائبریرین
پیرہاتھ اور سر وغیرہ سلامت ہوں گَل بٹیا کے خدا کرے ، بس یہی خدشہ لگا رہتا ہے وہ نہیں آتی ہیں تو...
تیزی سے مراسلات لکھنے میں کوئی ثانی نہیں اس کا دور دور تک ۔ جب آئے گی تو اپنی ریل گاڑی دوڑائے گی ، اور سب کو پیچھے چھوڑ دے گی ۔
 
خیریت مطلوب ہے سب احباب کی،
بوجھل دل سے السلام علیکم ، کہ چار دن میں ادب و فن کے دو ستون ڈھے گئے،
امجد اسلام امجد جمعے کو اور آج صبح ضیا محی الدین
 

عظیم

محفلین
دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ دونوں کی مغفرت فرمائیں اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائیں
وعلیکم السلام
خیریت مطلوب ہے سب احباب کی،
بوجھل دل سے السلام علیکم ، کہ چار دن میں ادب و فن کے دو ستون ڈھے گئے،
امجد اسلام امجد جمعے کو اور آج صبح ضیا محی الدین
 

لاريب اخلاص

لائبریرین
ڈوبتا سورج زندگی بارے سبق ہے۔۔۔
سر امجد اسلام امجد اور سر ضیا محی الدین کے جانے کا بہت دکھ ہے اللہ ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ۔
ضیا محی الدین ادبی ضیا تھے!
 
Top