لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

بابا-جی

محفلین
مُرکب لفظ

ی ش م ا ش م د ن ا ع
ایک غلطی بھی ہو گئی، کِس سے معذرت کرُوں۔
ع ش م ا ش م د ا ن ی

الفاظ کی ترتیب بدل دی ہے اور سُرخ الفاظ اب صحیح مُقام پر ہیں۔

ایک اور اِشارہ مُفت میں،

شمشاد اور ن ی کے حروف تو مل گئے، اب تین حروف کا کھیل باقی ہے۔
اِقبال کے شعر میں مستعمل ترکیب!

اور اِشارہ چاہیے؟ تو قمری، اور چاہیے تو اس شعر میں، جس میں یِہ ترکیب مُستعمل ہے، اُس میں اقبال خود سے مُخاطب ہیں۔ اور کچھ؟
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین

حیراں ہوں دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں :cry:
 
Top