نور وجدان

لائبریرین
شکر یہ آپکے پسند کرنے کا۔۔۔۔۔:)ویسے ہی ٹیکنالوجی کی الف بے بھی نہیں جانتے ،بس تھوڑی سی کوشش آپ لوگوں کو پسند آجائے! بہت خوشی ہوتی ہے۔
رونق لگائی ہوئ ہے ماشاءاللہ ۔ بس اک کام کیجیے.قرانی الفاظ یا اسطرح کی چیزوں کو لکھیں ہی نا.۔۔

آپ نے تو.ایسی رونق لگائی ہوئی ہے محفل میں کہ.مزہ آتا ہے آپ لی.پوسٹس پڑھ کے:)
 
اکمل زیدی

محفلین
محمد تابش صدیقی
Urdu-Designer-1595138266515-1.png
واہ واہ۔۔۔"۔صبر اچھی شے لیکن غم پہ رونا چاہیے"
محفل لوٹ لی آپ نے۔۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
رونق لگائی ہوئ ہے ماشاءاللہ ۔ بس اک کام کیجیے.قرانی الفاظ یا اسطرح کی چیزوں کو لکھیں ہی نا.۔۔

آپ نے تو.ایسی رونق لگائی ہوئی ہے محفل میں کہ مزہ آتا ہے آپ لی.پوسٹس پڑھ کے:)
نور ! یہ سب رونق آپ لوگوں کہ دم سے ہے، آپ کا بہت شکریہ ،بالکل ٹھیک کہا آپ نے قرآنی الفاظ کو نہ لکھا جائے تو بہتر ہے۔بے حرمتی نہ ہو جا نے کااندیشہ ہے ،بر وقت نشاندہی کی مہربانی!جیتی رہیے ، بہت ڈھیر ساری دعائیں۔۔۔۔۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
8qBcuzi_d.jpg

آج محفل فورم کو زین فورو کے تازہ ترین نسخے 1.5.3 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سرور کی ورچؤل مشین کو زین کے بجائے کے وی ایم پر مائگریٹ کر دیا گیا ہے.
ابن سعید
دسمبر 14, 2015
 
الشفاء

لائبریرین
ADAB.jpg

جو کوئی دین سیکھنا چاہے، ادب سیکھنا شروع کر دے۔ کہ دین اسلام سارا کا سارا ادب ہے۔۔۔
الشفاء ۔ (کیفیت ، اگست 2017)
 
نور وجدان

لائبریرین
8qBcuzi_d.jpg

آج محفل فورم کو زین فورو کے تازہ ترین نسخے 1.5.3 پر اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی سرور کی ورچؤل مشین کو زین کے بجائے کے وی ایم پر مائگریٹ کر دیا گیا ہے.
ابن سعید
دسمبر 14, 2015
سعود بھائی کی شاعری و تحاریر موجود تو ہیں ... اصل میں لڑی اس لیے تھی محفل کے شعراء کرام و نثر نگاروں کی باتیں پوسٹرز میں سما سکیں ..میں آپ کو لنک کرتی ہوں. آپ پڑھیں گی تو ششدر رہ جائیں گی کہ ٹیکنالوجی کی فیلڈ اور یہ حساسیت:)
 
نور وجدان

لائبریرین
ہماری تک بندیاں

بے حد کمال
 
سیما علی

لائبریرین
PwYlbZC_d.jpg

اس عشق کی بازی میں کیا کیا نہ ہوا اب تک
سو ہار لکھے لیکن اک جیت نہ لکھ پائے

سعود عالم ابن سعید

کتبہ: 17 مارچ، 2008
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
جناب نیرنگ!!!!
آپ کے فن پاروں کے لئیے تو مجھ ناچیز کے پاس الفاظ نہیں؀
اللہ اگر توفیق نہ دے انسان کے بس کا کام نہیں
بہت ہی زبردست صاحب۔۔۔۔۔
شکرگزار ہوں سیما علی صاحبہ۔ اور قریب قریب انسانوں میں شامل کیے جانے پر خوشی بھی ہو رہی۔
 
جاسمن

لائبریرین
جاسمن بہن ویسے تو تمام ہی پوسٹر خوبصورت ہیں۔ البتہ ایک چیز نوٹ کی۔ بعض پوسٹرز میں شعر کا رنگ بیک گراؤنڈ تصویر میں چھپا ہوا ہے۔ کوشش کیجیے کہ اشعار کا رنگ ایسا چنا جائے جو بیک گراؤنڈ پر واضح ہو۔ تاکہ پڑھا جا سکے۔

پہلے والے مٹا چکی سو اب ٹھیک نہیں ہو سکتے۔:)
 
Top