متلاشی

  1. جاسمن

    پندرہویں سالگرہ محفلین کی شاعری اور تحاریر سے سجے پوسٹرز

  2. محمد تابش صدیقی

    احوال کچھ ملاقاتوں کا

    جب سے اردو محفل کا حصہ بنا ہوں، کسی بھی شہر جانا ہو تو دیگر مصروفیات کے ساتھ ایک خواہش محفلینز سے ملاقات کی بھی رہتی ہے۔ جو کہ اکثر و بیشتر دیگر مصروفیات کے سبب محض خواہش بن کر رہ جاتی ہے۔ بعض اوقات کسی سے بار بار کے رابطہ کے باوجود ملاقات نہیں ہو پاتی، اور بعض اوقات ایک فون ، یا میسج ہی ملاقات...
  3. محمد مبین امجد

    ووٹ

    لو جی جمہوریت کی بقا اور تسلسل کیلیے خاکسار کا بھی حصہ شامل ہو گیا۔۔۔۔۔۔ کیونکہ اپنی ' نکی جئی' عمر میں ہم مبلغ دو (نصف جس کا ایک ہووے ہے) الیکشن بھگتا چکے ہیں ۔۔۔۔۔ مگر حیرت اس بات پہ ہے کہ 2013 میں ہم نے جس امیدوار کو ووٹ دیا وہ ہار گیا۔۔۔۔۔۔۔ نجانے ان دو اڑھائی سالوں میں میرے ووٹ میں کیا...
  4. ماہا عطا

    بے رونق

    مایوسی ، اداسی ، بے رونقی ، لا تعلقی، اور دنیا سے بے نیازی، یہ تمام لفظ تعمیر کرتے ہیں ایک ادھورے انسان کو ، کہ جس کو دنیا والوں نے، اپنوں نے ، کسی کمی کی وجہ سے ٹھکرا دیا ہو . جس کی آہیں اور دعایئں نا مراد ہو چکی ہوں. ایک ایسا انسان جو اپنے نہ کردہ گناہ کی خاطر دنیا والوں کے آگے جواب دہ ہے. ایک...
  5. ماہا عطا

    ٭٭٭اضطرابِ زیست٭٭٭

    ٹک ٹک ٹک ٹک۔۔۔۔۔دیر شب ٹک ٹک کرتی گھڑی کی ہولناکی میرے پورے وجود کو جیسے جھنجھوڑ رہی تھی،جیسے کوئی منادی صدا لگا رہا ہو کہ وقت اب اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے۔جلدی جلدی اپنی حیات کا توشہ سمیٹو اور نئے سفر کی تیاری کرو۔۔۔وقت کے اس بِگُل کی آواز سے تمام لوگوں میں جیسے بجلی سی کوند گئی ہو۔سب نے...
  6. ماہا عطا

    نیت کا فرق

    نیت کا فرق کسي گاؤں ميں ايک بڑا پيپل کا درخت تھا لوگ اس سے بے شمار فائدے اٹھاتے تھے، درخت کي چھال سے دوائيں بناتے اور شہر جاکر بيچتے جس سے انہيں بہت نفع ملتا يہاں تک انہوں نے اس درخت کي پوجا پاٹ شروع کردي، اب يہ درخت شرک کا مرکز بن چکا تھا۔ وقت يوں ہي تيز رفتاري سے گزرہا تھا کہ ايک نيک شخص...
  7. ابودجانہ المنصور

    خائف و تائب کی ذاتی تخلیق کردہ شاعری

    پگل جاتا ہے تائب دل مرا کیسا دیوانہ ہے کبھی اس کی برات اس کا نکاح ہونا جو سن لے یہ
Top