نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

کیا آپ کے پاس بھی لائبریری کی کوئی کتاب موجود ہے؟ :)

  • ہاں

    Votes: 7 24.1%
  • نہیں

    Votes: 22 75.9%
  • یاد نہیں

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    29

عبدالصمدچیمہ

لائبریرین
اب یہ حال ہے کہ کتاب لا کر رکھ دیتے ہیں اور چار چھ ماہ بعد دیکھ کرخیال آتا ہے کہ اس کو تو ہم نے ابھی ہاتھ بھی نہیں لگایا۔ :)

جی بالکل۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ بہت سی کتابیں ایسی ہیں جِن کی باری ابھی تک نہیں آسکی۔ کچھ کتابیں ایسی ہیں جو مصنف و شاعر حضرات نے بھیج رکھی ہیں اور تبصرہ کا تقاضا کرتے رہتے ہیں، اب ہم اُن کو کیسے بتائیں کہ اُن کی کتاب ابھی تک پڑھی ہی نہیں۔
 
محمد وارث

لائبریرین
ہم ان کی شخصیت کے ان پہلوؤں سے نا واقف تھے.
پھر تو آپ کو یہ بھی علم نہ ہوگا کہ سیدی کو کتے پالنے کا بھی بہت شوق ہے اور دو دو کتے ہر وقت ان کی بغل میں ہوتے ہیں۔ (تصویر بھی لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو علم ہو جائے کہ میں واقعی کتوں ہی کی بات کر رہا ہوں)۔ :)

44051-2039529600.jpg
 
زیک

مسافر

سیدک کو جو مرضی کہیں لیکن کتے بہت پیارے ہیں
 
آخری تدوین:

نیرنگ خیال

لائبریرین
لیکن اگلے روز اُنہوں نے ملتے ہی کتابیں واپس کرنے کا تقاضہ کر دیا۔ ہم حیران ہو گئے کہ ایک آدھ روز تو ہم کتابوں کو دیکھ کر ہی خوش ہوتے رہتے ہیں۔ پھر تھوڑی تھوڑی دیر میں وہ صاحب اپنا تقاضہ دُہرانے لگ گئے۔ پھر کچھ ہی دیر میں وہ کافی سنجیدہ ہو گئے اور کتابوں کا مطالبہ کر کرکے ہمیں زچ کر دیا۔ الغرض ہم نے بڑے مرے ہوئے دل سے اُن کو کتابیں واپس کر دیں۔ اور آئندہ کےلئے اُن کا کتابی بائیکاٹ کر دیا۔
ان کو پتا چل گیا تھا کہ ابھی نہیں پڑھیں تو شاید ہی پڑھے۔ اچھا کیا واپس لے گئے۔۔۔ مجھے خوشی ہوئی۔ :devil3:
 
نیرنگ خیال

لائبریرین
پھر تو آپ کو یہ بھی علم نہ ہوگا کہ سیدی کو کتے پالنے کا بھی بہت شوق ہے اور دو دو کتے ہر وقت ان کی بغل میں ہوتے ہیں۔ (تصویر بھی لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو علم ہو جائے کہ میں واقعی کتوں ہی کی بات کر رہا ہوں)۔ :)

44051-2039529600.jpg
اصل کتوں کے ساتھ واحد نایاب ثبوت پیش کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ :devil:
 
اے خان

محفلین
پھر تو آپ کو یہ بھی علم نہ ہوگا کہ سیدی کو کتے پالنے کا بھی بہت شوق ہے اور دو دو کتے ہر وقت ان کی بغل میں ہوتے ہیں۔ (تصویر بھی لگا رہا ہوں تا کہ آپ کو علم ہو جائے کہ میں واقعی کتوں ہی کی بات کر رہا ہوں)۔ :)

44051-2039529600.jpg
ان کتوں کو کتے کہنا دل نہیں چاہ رہا.:)
:arrogant:
 
شکیب

محفلین
ادھر جرمانے کا سسٹم نہیں تھا۔ لائبریری ٹھپ چل رہی تھی، اس لیے تین چار مہینے بھی کتاب رکھی جا سکتی تھی۔ اندراج بھی نہیں ہوتا تھا۔
کتاب دیتے وقت لائبریرین کہتا تھا کہ واپس نہیں کی تو حشر میں پکڑوں گا۔
 
محمداحمد

جب ہی تو لائبریری کا ہی حشر ہو گیا۔ :)
 
Top