واپسی

  1. محمداحمد

    نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج

    لائبریری کو سب سے زیادہ تاخیر سے کتاب واپس کرنے کا ریکارڈ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے پاس ہے الینوائے: کتابیں پڑھنے کے شوقین کتب لوٹانے میں نہایت سست واقع ہوتے ہیں۔ کتاب سے محبت چیز ہی ایسی ہے جس میں مبتلا افراد کو کتابیں واپس کرنا پہاڑ جیسا معلوم ہوتا ہے اور کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے...
  2. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    سڈنی: آسٹریلیا کے ایک نامعلوم قاری نے 25 سال پہلے سڈنی کی ویوری کاؤنسل لائبریری سے ایک کتاب جاری کروائی تھی جو اس نے چند روز پہلے ہی ایک معذرتی نوٹ کے ساتھ واپس لوٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے ویوری کاؤنسل لائبریری کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی جس میں کسی نامعلوم لائبریری ممبر کے لکھے...
  3. ابن سعید

    مبارکباد محفل کی ہردلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کو محفل میں خوش آمدید بار دوم

    چار ماہ بیس دن کا عرصہ کچھ کم تو نہیں ہوتا، اور تب تو یقیناً کم نہیں ہوتا جب بات محفل کی مسکان، شوخ، چنچل اور ہر دلعزیز پری مقدس بٹیا رانی کی غیر حاضری کی ہو۔ یکم جون 2013 کو محفل میں ان کا یہ کیفیت نامہ ہم پر بجلی کی طرح گرا تھا: پھر کچھ ذاتی نوعیت کے اسباب کے باعث محفل اور بالعموم دیگر تمام...
  4. کاشفی

    20 ملٹی نیشنل کمپنیوں کی پاکستان سے واپسی

    لنک: http://qaumiakhbar.com/Daily%20Newspaper/2013/September/16/News/News004.html
  5. معاویہ وقاص

    عباس تابش واپسی - عبّاس تابش

    یہ بارہ سال پہلے کی کہانی ہے کہ جب سرسوں کی گندل تھا بدن میرا ہوا مجھ کو کھلاتی تھی مجھے چرخے کی گھو کر ہی سے گہری نیند آتی تھی دہن میں شیر مادر کی مہک کے آخری دن تھے جوانی جھلملاتی تھی یہ بارہ سال پہلے کی کہانی ہے میں اپنے آپ میں رہتا تھا جیسے پھول میں خوشبو مجھے اک نام جو گڑ کی طرح میٹھا تھا...
  6. میم نون

    محمد نوید سیالکوٹی کی واپسی

    بسم اللہ الرحمن الرحیم السلام علیکم کل شام پاکستان سے واپسی ہوئی، اس دفعہ پاکستان میں بہت سی تبدیلیاں محسوس کی جو کہ انشاء اللہ مناسب وقت سے شئیر کرتا رہوں گا۔ فی الحال آپ سب کی دعائیں چاہئیں، اور کچھ تازہ معلومات ان اہم امور کہ بارے میں جو کہ میری غیر حاضری میں محفل میں وقوع پذیر ہوئے۔...
Top