لائبریری

  1. محمد تابش صدیقی

    لائبریری زمرہ کے نئے مدیران: محب علوی اور محمد شعیب

    حالیہ عرصہ میں لائبریری پراجیکٹ دوبارہ فعال ہونے کی وجہ سے لائبریری زمرہ میں ادارتی ضروریات بھی بڑھ گئی ہیں۔ لائبریری کے حوالے سے محب علوی اور محمد شعیب برادران کی خدمات کسی تعارف کی محتاج نہیں ہیں۔ اس لیے مناسب سمجھا کہ ان دونوں احباب کو لائبریری زمرہ کی ادارت کی ذمہ داری سونپی جائے، تاکہ...
  2. محمداحمد

    ناول نگار پاؤلو کویلہو کی لوگوں سے کتابیں بلوچستان بھیجنے کی اپیل

    ’الکیمسٹ، الیون منٹس، ایڈلٹری، ورونیکا ڈسائیڈ ٹو ڈائے، دی زاہر، جرنی، لو، لائف اور ایلف‘ سمیت متعدد شہرہ آفاق ناول لکھنے والے برازیلین نژاد سوئس ناول نگار پاؤلو کویلہو کی جانب سے بلوچستان کتابیں بھیجنے کی اپیل پر کئی لوگ حیران رہ گئے۔ پاؤلو کویلہو نے 17 اگست کو اپنی ایک ٹوئٹ میں پاکستانی ویب...
  3. محمداحمد

    نصف صدی بعد لائبریری کو کتاب واپس کرنے والی خاتون کا نام گنیز بک میں درج

    لائبریری کو سب سے زیادہ تاخیر سے کتاب واپس کرنے کا ریکارڈ امریکا کے پہلے صدر جارج واشنگٹن کے پاس ہے الینوائے: کتابیں پڑھنے کے شوقین کتب لوٹانے میں نہایت سست واقع ہوتے ہیں۔ کتاب سے محبت چیز ہی ایسی ہے جس میں مبتلا افراد کو کتابیں واپس کرنا پہاڑ جیسا معلوم ہوتا ہے اور کبھی کبھی یوں بھی ہوتا ہے...
  4. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    سڈنی: آسٹریلیا کے ایک نامعلوم قاری نے 25 سال پہلے سڈنی کی ویوری کاؤنسل لائبریری سے ایک کتاب جاری کروائی تھی جو اس نے چند روز پہلے ہی ایک معذرتی نوٹ کے ساتھ واپس لوٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے ویوری کاؤنسل لائبریری کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی جس میں کسی نامعلوم لائبریری ممبر کے لکھے...
  5. عبیدتھہیم

    سندھی زبان میں پہلی لائبریری ایپلیکیشن

    السلام علیکم۔۔ دوستو، آج میں آپکو سندھی زبان کی منفرد اور پہلی (لائبرری) اینڈرائیڈ ایپلیکیشن کے بارے میں بتا رہا ہوں، جوکہ حال ہی میں سندھ سلامت پلیٹفارم سے لانچ کی گئی ہے۔۔ سندھ سلامت کتاب گھر، نامی اس ایپلیکشن میں سندھی زبان میں موجود کتابیں پڑھنے کی سہولت میسر ہے۔ اس ایپلیکیشن میں کسی بھی...
  6. سیدہ شگفتہ

    تیرہویں سالگرہ کتب کے قدیم نسخے

    السلام علیکم دنیا میں شاید ہی کوئی ایسا گھر ہو گا جس میں کوئی کتاب موجود نہ ہو، میرا بس چلے تو میں دنیا بھر کی کتب ذخیرہ کر کے کہیں روپوش ہو جاؤں اور آرام سے بیٹھ کرکتابیں پڑھتی رہوں۔ :) ہم میں سے کچھ لوگ پرانی کتب گزرتے وقت کے ساتھ نکال دیا کرتے ہیں اور کچھ ایسے ہوتے ہیں جو پرانی کتب اپنے پاس...
  7. فرحت کیانی

    پروف ریڈ اول عظیم بیگ چغتائی کے افسانے۔ ص 111 تا ص 135

    السلام علیکم جانتی ہوں کہ برسوں گزر گئے اس کام کو شروع کیے ہوئے لیکن پھر بھی دیر آید درست آید۔ عظیم بیگ چغتائی کا افسانے سے اگلا افسانہ پروف ریڈ کر دیا ہے۔ فائل اپلوڈ کرنے کی کوشش جاری ہے, نہ کر سکی تو محمد امین نے تو بہرحال میرے حصے کا کام کرنا ہی ہے۔ سو عظیم بیگ چغتائی کے افسانے ص 111 سے ص...
  8. محمد امین

    گیارہویں سالگرہ لائبریری پر کام اور تراجم کی تجویز اور متفرقات

    السلام علیکم عزیزانِ گرامی لائبریری پر کام عرصے سے رکا ہوا ہے۔ تھوڑا تھوڑا کام احباب کر تو لیتے ہیں مگر ویسی سرگرمی نہ رہی کہ جو بیتے برسوں میں ہوا کرتی تھی، ویسے تو ساری ہی محفل کا یہی حال ہے۔ گیارھویں سالگرہ کے سلسلے میں جو جوش و خروش ہے اس کو لائبریری کی طرف بھی موڑنا چاہیے۔ جب سے لائبریری...
  9. کاشفی

    مسجد اقصیٰ قدیم دستاویزات 900 سال پرانی کتابوں کا مرکز

    مسجد اقصیٰ قدیم دستاویزات 900 سال پرانی کتابوں کا مرکز مسجد اقصیٰ کی لائبریری دنیا بھر میں اسلامی نسخوں کے اہم ترین مراکز میں سے ایک ہے۔ یروشلم کے عرب لیڈروں نے انیس سو بیس کے عشرے میں مشرق وسطیٰ کے دانشوروں سے ہنگامی طور پر اپیل کی کہ وہ اپنی کتب انہیں ارسال کریں تاکہ ان کتابوں کو آئندہ نسلوں...
  10. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    شرح کلام رضا، از: حافظ غلام حسن قادری

    امام احمد رضا بریلوی کے مشہورِ زمانہ مجموعہ کلام حدائق بخشش کی شرح مطالعہ فرمائیں شرح کلام رضا فی نعت المصطفیٰ
  11. ڈاکٹر مشاہد رضوی

    ذاتی کتب خانہ خلفاے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، از: سید خضر حسین شاہ چشتی سیالوی

    رسول کونین صلی اللہ علیہ وسلم کے خلفاے کرام پر ایک معلوماتی کتاب ضرور پڑھیں مصنف : سید خضر حسین شاہ چشتی سیالوی
  12. ابن سعید

    کتب نما: اردو لائبریری ریڈر برائے نمائش کتب

    عرصہ سے یہ سوال لائبریری منتظمین کی نیندیں اڑاتا رہا ہے کہ لائبری کے لئے کتابوں کی تیاری اور ان کی بہتر پیش کش کا کیا مؤثر انتظام ہو۔ اس مقصد کے لئے وکی اور جملہ (یا جوملہ) کو آزمایا گیا اس کے علاوہ بھی ایک آدھ سی ایم ایسز کو کسی حد تک آزما کر دیکھا گیا۔ ہم نے ایک عدد غیر مکمل کسٹم ورک فلو سسٹم...
  13. زیک

    اردو لائبریری سعودیہ میں بلاک

    نامعلوم وجوہات کی بناء پر سعودیہ میں ہمارے لائبریری پراجیکٹ کی سائٹ اردو لائبریری بلاک کر دی گئ ہے۔ سعودیہ میں موجود ارکان سے درخواست ہے کہ وہ معلوم کریں کہ یہ اقدام کیوں لیا گیا ہے اور سعودی انٹرنیٹ سروس سے یہ بلاک ختم کرنے کی درخواست کریں۔ جب آپ سعودیہ سے لائبریری سائٹ پر جانے کی کوشش...
  14. نبیل

    سائیں سائیں کرتی لائبریری، نیشنل لائبریری آف پاکستان

    حوالہ : بی بی سی اردو ڈاٹ کام پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد، مارگلہ کی پہاڑیوں کا دامن اور وزیراعظم سیکرٹیریٹ کی قربت، یہ ہے نیشنل لائبریری آف پاکستان کا محل وقوع۔ پاکستان کی اس جدید ترین لائبریری میں کوئی ڈیڑھ لاکھ کتب کاذخیرہ ہے۔ مطالعے کا ذوق رکھنے والوں کے لئے چار بڑے ہال ہیں جو بیک...
  15. ابن سعید

    شگفتہ جدول ساز

    یہ حقیر سا نذرانہ اردو محفل کی خاتونِ آہن، سیدہ شگفتہ کے نام، کہ اردو لائبریری پروجیکٹ کی بیشمار کتابوں کا ایک ایک حرف جن کے عرقِ انفعال سے معطّر ہے۔ شگفتہ جدول ساز جدول کا مارکپ کوڈ تیار کرنے کا چھوٹا مگر آسان سا اطلاقیہ ہے۔ یہ فی الحال تین مارکپ زبانوں، ایچ ٹی ایم ایل، وکی اور بی بی کوڈ کو...
  16. باسم

    لائبریری کیلیے کتابیں حاصل کرنے کی معلومات

    میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اگر میں کسی سے لائبریری کیلیے کتاب فراہم کرنے کی بات کروں تو اس کے سامنے کیا ضروری تفصیلات رکھنی ہونگی؟ اور وہ کون سی باتیں ہیں جو کسی کو کتاب فراہم کرنے پر آمادہ کرسکتی ہیں؟
Top