فلسفہ

  1. ا

    فلسفہ و کلام کا فرق: غزالی فلسفی تھے یا متکلم؟

    امام غزالی کے افکار پر گفتگو سے قبل مختصرا یہ سمجھنا ضروری ہے کہ آیا امام صاحب فلسفی تھے یا متکلم؟ (زاہد مغل) بہت سے محققین امام صاحب کو فلسفی شمار کرتے ہیں لیکن اس جواب کا انحصار اس امر پر ہے کہ فلسفے و کلام کی تعریف کیا متعین کی جاتی ہے۔ عام طور پر فلسفہ حقیقت سے بحث کرنے کو کہتے ہیں جو پانچ...
  2. محمداحمد

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    سڈنی: آسٹریلیا کے ایک نامعلوم قاری نے 25 سال پہلے سڈنی کی ویوری کاؤنسل لائبریری سے ایک کتاب جاری کروائی تھی جو اس نے چند روز پہلے ہی ایک معذرتی نوٹ کے ساتھ واپس لوٹا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کچھ روز پہلے ویوری کاؤنسل لائبریری کی جانب سے ایک ٹویٹ کی گئی جس میں کسی نامعلوم لائبریری ممبر کے لکھے...
  3. W

    نظم برائے تنقید و اصلاح

    علم اور مذہب بِیت جائے گی بہت جلد یہ مدت اک دن دیکھتے دیکھتے آ جائے گی رخصت اک دن آئینہ کان میں کرتا ہے مرے سرگوشی منہدم ہوگی بدن کی یہ عمارت اک دن مختصر وقت ہے، دنیا میں ہیں اسرار بہت کیا کبھی جان سکوں گا میں حقیقت اک دن؟ زندگانی کا مری کچھ تو نتیجہ نکلے پا سکے کچھ تو معانی یہ مسافت اک دن...
  4. W

    برائے تنقید و اصلاح اپنی ایک نظم پیش خدمت ہے

    اے خدا شاید نصیب نیند ہمیشہ کی سو گیا یہ ہجر بحرِ غم میں سفینہ ڈبو گیا خنجر سا ایک قلب میں پیوست ہو گیا جس پل ترا خیال کہیں مجھ سے کھو گیا کچھ بھی نہیں حیات میں رکھّا ترے بنا جینے کو میں نے تلخ ہی چکھّا ترے بنا --۔ -۔-۔ ۔--۔ -۔- قائم تری اساس پہ سارا جہان ہے زندہ تری حیات سے ہر ایک...
  5. شکیب

    مزاحیہ ناول سے سنجیدہ اقتباس

    (گل نوخیزاخترکےمزاحیہ ناول ’’ٹائیں ٹائیں فش ‘‘ سے میرا پسندیدہ حصہ) میری آنکھیں نم ہوگئیں ! ’’فہمی …ایسےہزاروں انگوٹھےاورلگوالو…لیکن خداکےلیےمجھےچھوڑنامت …میں تم سےبہت پیارکرنےلگاہوں …‘‘ وہ سینہ تان کرآگےبڑھی اورنہایت حقارت سےبولی !!! ’’تم گندی نالےکےکیڑے…میں آسمان کاچاند…پہلےاپنی اوقات...
  6. ربیع م

    فطرت انسانی کے سوالات اور فلسفہ

    فطرت انسانی کے سوالات اور فلسفہ گزشتہ بحث سے یہ بات واضح ہوئی کہ سائنس کی چمک تاریکی کے ان بادلوں کو چھانٹ ہی نہیں سکتی، اس کا چراغِ ہدایت اس بحرِ ظلمات میں داخل ہوتے ہی گل ہوجاتا ہے۔ان سوالات کے پیدا ہوتے ہی آدمی سائنس کی چار دیواری سے نکل کر مذہب اور فلسفہ یا صحیح معنیٰ میں مابعد الطبعیات...
  7. فرقان احمد

    قدیم وجدیدشعراء کی فہرست درکار ہے جن کے کلام میں فلسفیانہ مضامین بہ کثرت موجود ہوں

    شاعری فلسفے کا راست بیان نہیں ہے لیکن شاعری میں فلسفیانہ مضامین بیان کیے جاتے رہے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ ہمیں ایسی فہرست درکار ہے کہ جس میں صرف ان شعراء کا ہی نام شامل ہو جو معروف معنوں میں فلسفی ہوں، دراصل ہمیں اردو زبان کے قدیم اور جدید عہد کے ایسے نمایاں شعراء کی فہرست درکار ہے جن کے کلام میں...
  8. عبدالحسیب

    برگساں -ایک مفکر

    فلسفہ کے میدان میں مابعدالطبیعاتی صداقت تک پہنچنے کے لیے برگساں نے عام فلسفیانہ نظریات سے ہٹ کر اپنے لیے ایک علٰحدہ راہ اختیار کی ہے۔ اس نے اپنے مخصوص انوکھے نظریات پیش کرکے اپنے لیے اعتراضات کا دروازہ کھول دیا ہے۔ اکثرو بیشتر فلسفیوں نے اپنے مسائل کے لیے عقل کو رہنما بنایا ہے اور عقل ہی نے انکی...
  9. عبدالحسیب

    اقتباسات نفسیاتِ تشاکلی کے متعلق اقبال کی رائے-اقتباس "حکمت اقبال-ڈاکٹر رفیع الدین"

    جرمن ماہرینِ نفسیات کا ایک مکتب جسے وحدتوں کی نفسیات Gestalt Psychology یا نفسیاتِ تشاکلیConfiguration Psychology کہا جاتا ہے اُس حقیقت کے ثبوت میں نہایت ہی زوردار اور یقین افروز تجرباتی شواہد بہم پہنچاتا ہے کہ خارجی دنیا کے متعلق انسان کا علم وحدتوں کی شکل اختیار کرتا ہے اس مکتبِ نفسیات کا کہنا...
  10. محمد اسلم

    کتاب کی تلاش،،،، کوشش کریں

    عزیز قارئین! برسوں پہلے ایک کتاب نظروں سے گزری تھی،،، نفسیات کے موضوع پر تھی،،(غالباً فلسفہ بھی رہا ہو)۔مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس کتاب کا نا تو نام یاد رہ پایا اور نا ہی مصنف کا۔اصل میں شاید وہ شعوری پختگی کا دور نہیں تھا(گو کہ آج بھی نہیں ہے!) اس لئے اس قدر اہمیت نہیں تھی،،مگر برسوں بعد کچھ ذہن...
  11. سیدہ شگفتہ

    فلسفۂ تفکر

    فلسفۂ تفکر از ڈاکٹر علی شریعتی
  12. محمد وارث

    دنیا کا پہلا فلسفی

    پیش لفظ۔ میری یہ تحریر ایک اور فورم پہ موجود ہے، اسلیے قتیلِ‌غالب کے خول سے نکلنا پڑا، تا کہ کوئی قباحت نہ ہو۔ -------------------- دنیا کا پہلا فلسفی - تھےلیز آف مائیلیٹس (Thales of Miletus) بھری گرمیوں کا دن تھا، دو متحارب بادشاہوں کی فوجیں آپس میں برسرِ پیکار تھیں، اس دن سینکڑوں لاشیں...
  13. سیدہ شگفتہ

    عام فکری مُغالطے

    عام فکری مُغالطے از پروفیسر سید علی عباس جلالپُوری
Top