عام فکری مُغالطے

سیدہ شگفتہ نے 'تاریخ اور فلسفہ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 26, 2006

  1. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439



    عام
    فکری مُغالطے


    از



    پروفیسر سید علی عباس جلالپُوری




     
  2. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439



    انتساب



     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,439



    ”انسان دیکھے جا سکتے ہیں ، ٹٹولے جا سکتے ہیں ۔ تُم
    اُنھیں پکڑ سکتے ہو ، اُن پر حملہ کر سکتے ہو اور اُنھیں
    تختہ دار پر لٹکا سکتے ہو لیکن خیالات پر اس طرح قابُو
    نہیں پایا جاسکتا ۔ وہ نامحسوس طور پر پھیلتے ہیں ، نفوذ
    کر جاتے ہیں ، چُھپ جاتے ہیں ، اور اپنے مٹانے والوں کی
    نگاہوں سے مخفی ہو جاتے ہیں ، رُوح کی گہرائیوں میں
    چُھپ کر نشوونما پاتے ہیں ، پھلتے پُھولتے ہیں ، جڑیں
    نکالتے ہیں ۔ جتنا تُم اُن کی شاخیں ، جو بے احتیاطی کے
    باعث ظاہر ہو جائیں ، کاٹ ڈالو گے اُتنا ہی ان کی زمیں دوز
    جڑیں مضبوط ہو جائیں گی ۔“


    (الیگزینڈر ڈوما)



     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 6
    • زبردست زبردست × 2
  4. فرخ منظور

    فرخ منظور لائبریرین

    مراسلے:
    12,863
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cold
    تشنہ دھاگہ!
     
    • نا پسندیدہ نا پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر