کتاب کی تلاش،،،، کوشش کریں

محمد اسلم نے 'مطالعہ کتب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 27, 2013

  1. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    عزیز قارئین!
    برسوں پہلے ایک کتاب نظروں سے گزری تھی،،، نفسیات کے موضوع پر تھی،،(غالباً فلسفہ بھی رہا ہو)۔مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس کتاب کا نا تو نام یاد رہ پایا اور نا ہی مصنف کا۔اصل میں شاید وہ شعوری پختگی کا دور نہیں تھا(گو کہ آج بھی نہیں ہے!) اس لئے اس قدر اہمیت نہیں تھی،،مگر برسوں بعد کچھ ذہن میں جھلک سے چلی آئی تھی،،،
    ایک سراغ ہے بس اور وہ بھی اس لئے کہ اس سے جڑا ایک لطیفہ بھی ہے،سراغ ہے کہ اس کتاب کا انتساب کچھ یوں تھا۔؂
    "اس شخص کے نام، جس نے زندگی کو کامیاب بنانے کی کوشش کی!"

    اور لطیفہ یہ ہے کہ ،،، کسی ستم زاد نے نہایت خوشخط انداز میں یہ لکھ مارا
    "مگر ناکام رہا!"

    تو آپ سبھی خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کچھ مدد کریں!
    جزاک اللہ
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,288
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
  3. محمد اسلم

    محمد اسلم محفلین

    مراسلے:
    701
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Sleepy
    ایک صاحب آئے ،، اور مسکرا کر چلے گئے،،،، بس!
    واہ رے محفل واہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  4. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,788
    موڈ:
    Cheerful
    غنیمت جانیے کہ اس قسم کے مراسلے پر ایک مسکراہٹ ہی ملی۔ ورنہ جیسا مراسلہ ہے اور جو گذارش آپ نے کی ہے اس پر سر ہی دھنا جا سکتا ہے۔ :):):)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  5. فارقلیط رحمانی

    فارقلیط رحمانی لائبریرین

    مراسلے:
    1,935
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Festive
    السلام علیکم!
    محمد اسلم صاحب اور عثمان صاحب کی آراء سے اتفاق کے باوجود ان شا ء اللہ ہم کوشش کریں گے۔
     
    • متفق متفق × 1
  6. مزمل شیخ بسمل

    مزمل شیخ بسمل محفلین

    مراسلے:
    3,530
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed

اس صفحے کی تشہیر