کتاب کی تلاش،،،، کوشش کریں

محمد اسلم

محفلین
عزیز قارئین!
برسوں پہلے ایک کتاب نظروں سے گزری تھی،،، نفسیات کے موضوع پر تھی،،(غالباً فلسفہ بھی رہا ہو)۔مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس کتاب کا نا تو نام یاد رہ پایا اور نا ہی مصنف کا۔اصل میں شاید وہ شعوری پختگی کا دور نہیں تھا(گو کہ آج بھی نہیں ہے!) اس لئے اس قدر اہمیت نہیں تھی،،مگر برسوں بعد کچھ ذہن میں جھلک سے چلی آئی تھی،،،
ایک سراغ ہے بس اور وہ بھی اس لئے کہ اس سے جڑا ایک لطیفہ بھی ہے،سراغ ہے کہ اس کتاب کا انتساب کچھ یوں تھا۔؂
"اس شخص کے نام، جس نے زندگی کو کامیاب بنانے کی کوشش کی!"

اور لطیفہ یہ ہے کہ ،،، کسی ستم زاد نے نہایت خوشخط انداز میں یہ لکھ مارا
"مگر ناکام رہا!"

تو آپ سبھی خواتین و حضرات سے گزارش ہے کہ اس سلسلے کچھ مدد کریں!
جزاک اللہ
 
فارقلیط رحمانی

لائبریرین

السلام علیکم!
محمد اسلم صاحب اور عثمان صاحب کی آراء سے اتفاق کے باوجود ان شا ء اللہ ہم کوشش کریں گے۔
 
Top