نفسیات

  1. ا

    حبس از ڈاکٹر حسن منظر

    زاہد حنا لکھتی ہیں : حسن منظر کا ناول ’’حبس‘‘ حیرت انگیز ہے۔ اسرائیل کا پہلا وزیر دفاع اور گیارہواں وزیر اعظم جو فلسطینیوں کی آبادیوں کو بلڈوز کرنے والا قاتل تھا، ایک یہودی ہٹلر تھا۔ تل ابیب کے شیبا میڈیکل سینٹر کے انتہائی نگہداشت وارڈ میں بے ہوش پڑا ہے۔ حسن منظر اس کے دماغ میں اتر کر جو کچھ وہ...
  2. محمد اجمل خان

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے

    میڈیا کے نفسیاتی فتنے آج سوشل و الیکٹرونک میڈیا‘ اخبارات اور رسائل وغیرہ دین اسلام یعنی اللہ تعالیٰ ‘ رسول اللہ ﷺ‘ قرآن و سنت اور اسلافِ امت وغیرہ کے بارے میں شکوک و شبہات پیدا کرنے کا سب سے بڑا ہتھیار بنا ہوا ہے۔ ابھی چند دن پہلے ہی ایک ویڈیو کلپ میں دکھایا گیا کہ کس طرح بعض ٹی وی چینلز...
  3. صائمہ رمضان

    کم سن بچوں کی حوصلہ افزائی‎ ۔۔۔ صائمہ رمضان

    زندگی ایک طویل سفر کی مانند ہے جس کے گزر جانے کے بعد وہ مختصر سا وقت محسوس ہوتی ہے یہ ایک پانی کے بلبلے کی طرح ہے جو نجانے کب پھٹ جائے، اس میں امتحانات اور دُشواریاں سبھی کو درپیش ہوتی ہیں کبھی انسان عقلمندی سے ان کا سامنا کرتا ہے تو کبھی جذبات کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑتا ہے اپنی پیدائش کے...
  4. صائمہ رمضان

    خود آشنائی ۔ ازقلم صائمہ رمضان

    کہتے ہیں کہ انسان اپنا بہترین دوست خود ہوتا ہے اور اپنا دشمن بھی خود، اگر وہ اپنی ذات کے ساتھ مخلص ہے تو اپنا سچا اور نایاب دوست کہلاتا ہے اور اگر وہ خود اپنی ذات کے ساتھ مخلص نہیں ہے تو پھر اُسے کسی اور دشمن کی ضرورت ہی نہیں کیونکہ وہ خود اپنے اندر ایک دشمن کو پال رہا ہوتا ہے۔ ایک انسان بہترین...
  5. محمد اسلم

    کتاب کی تلاش،،،، کوشش کریں

    عزیز قارئین! برسوں پہلے ایک کتاب نظروں سے گزری تھی،،، نفسیات کے موضوع پر تھی،،(غالباً فلسفہ بھی رہا ہو)۔مسئلہ یہ ہے کہ مجھے اس کتاب کا نا تو نام یاد رہ پایا اور نا ہی مصنف کا۔اصل میں شاید وہ شعوری پختگی کا دور نہیں تھا(گو کہ آج بھی نہیں ہے!) اس لئے اس قدر اہمیت نہیں تھی،،مگر برسوں بعد کچھ ذہن...
  6. ا

    کچھ علم جنسیات کے شعور بارے: ڈاکٹر مجاہد مرزا کا کالم

    http://www.topstoryonline.com/mujahid-mirza-column-121106 کچھ علم جنسیات کے شعور بارے: ڈاکٹر مجاہد مرزا کا کالم علم جنسیات کا تعلق محض علم الافعال یعنی فزیالوجی اور علم نفسیات سے ہی نہیں ہے بلکہ اس کی جڑیں اگر پیوست ہیں تو وہ معاشرے کی بنت کے اندر ہی پیوست ہیں۔ معاشرے میں اگر تعلیم اور...
Top