قدیم وجدیدشعراء کی فہرست درکار ہے جن کے کلام میں فلسفیانہ مضامین بہ کثرت موجود ہوں

فرقان احمد

محفلین
شاعری فلسفے کا راست بیان نہیں ہے لیکن شاعری میں فلسفیانہ مضامین بیان کیے جاتے رہے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ ہمیں ایسی فہرست درکار ہے کہ جس میں صرف ان شعراء کا ہی نام شامل ہو جو معروف معنوں میں فلسفی ہوں، دراصل ہمیں اردو زبان کے قدیم اور جدید عہد کے ایسے نمایاں شعراء کی فہرست درکار ہے جن کے کلام میں زندگی اور اس کے متعلقات ، حیات و کائنات اور انسان کو درپیش ازلی انسانی سوالات کے حوالے سے کچھ مواد ملنے کا امکان ہو ۔۔۔ امید ہے اردو محفل کے معزز اراکین ضرور رہنمائی فرمائیں گے، شکریہ!
 
محمد بلال اعظم

لائبریرین

غالب، اقبال، جون، فانی
مزید کے لئے
بابا جانی الف عین
استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاب
محمد وارث بھائی
فاتح بھائی
سید عاطف علی بھائی
شوکت پرویز بھائی
محمداحمد بھائی
مزمل شیخ بسمل بھائی
مہدی نقوی حجاز بھائی
 
شاعری فلسفے کا راست بیان نہیں ہے لیکن شاعری میں فلسفیانہ مضامین بیان کیے جاتے رہے ہیں، ایسا نہیں ہے کہ ہمیں ایسی فہرست درکار ہے کہ جس میں صرف ان شعراء کا ہی نام شامل ہو جو معروف معنوں میں فلسفی ہوں، دراصل ہمیں اردو زبان کے قدیم اور جدید عہد کے ایسے نمایاں شعراء کی فہرست درکار ہے جن کے کلام میں زندگی اور اس کے متعلقات ، حیات و کائنات اور انسان کو درپیش ازلی انسانی سوالات کے حوالے سے کچھ مواد ملنے کا امکان ہو ۔۔۔ امید ہے اردو محفل کے معزز اراکین ضرور رہنمائی فرمائیں گے، شکریہ!

وہ احباب توجہ اور تعاون فرمائیں جنہوں نے باضابطہ طور پر نصابی مطالعہ کیا ہو (ماسٹر، ایم فل، پی ایچ ڈی) بشمول دیگر تحقیق کاران۔
 
Top