حسین رات کی رنگین ملاقات

سید عمران

محفلین

اکمل زیدی

محفلین
کراچی کے تمام محفلین کو ہدایت دی جاتی ہے کہ ایک ایک کلو آم. لیکر بروز اتوار ہل پارک حاضر ہوجائیں. ہاتھ دھونے کا انتظام بھی ساتھ رکھیں
جلدی سے ہاتھ اٹھائیے
سید عمران
عدنان عمر
@نقیبی
عاطف ملک
اکمل زیدی
اور تمام دیگر احباب
میں سمجھا تھا کسی کو یاد میرا نام بھی نہیں
کہ کئی دنوں سے کسی سے دعا سلام بھی نہیں
اور جانتے ہیں خوب یہاں جاننے واپے ہمکو
یہ ذکر آم ہمارے لیے کوئ ایسا ذکر عام بھی نہیں:in-love:
 
اکمل زیدی

محفلین
میں سمجھا تھا کسی کو یاد میرا نام بھی نہیں
کہ کئی دنوں سے کسی سے دعا سلام بھی نہیں
اور جانتے ہیں خوب یہاں جاننے واپے ہمکو
یہ ذکر آم ہمارے لیے کوئ ایسا ذکر عام بھی نہیں:in-love:
بھیا کون سا اتوار....ایک تو کل ہے...:idontknow:
 
زیک

مسافر

کووڈ پارٹی؟
 
Top