1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

حسین رات کی رنگین ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2019

  1. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    مفتی صاحب کو صوابی یا آپ کو کراچی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  2. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    فی الحال تو یہ آرہے ہیں کراچی۔۔۔
    پھر ہم اور آپ ان کے ساتھ جائیں گے صوابی!!!
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  3. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    صوابی جانے کے لیے آپ ہمیں ہر دَم تیار پائیں گے۔ :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    میزبان بھی تو ہر دم تیار ہو!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • متفق متفق × 1
  5. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    اللہ پاک آپ کی زبان مبارک کرے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  6. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,220
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    ہمارے خفیہ ذرائع ذرا مختلف ہیں:)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  7. اے خان

    اے خان محفلین

    مراسلے:
    4,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Innocent
    ہم تیار ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  8. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    کراچی آنے کے لیے؟ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  9. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم محمد عظیم الدین بھائی کے بہت ممنون و مشکور ہیں کہ انھوں نے دیار غیر میں رہتے ہوئے بھی محفلین کو اپنی دعاؤں اور نیک تمناؤں میں یاد رکھا ۔فلسفی بھائی کی محبت سے معطر اور معمور یادگار تحفہ بذریعہ ٹرومین بھائی ہم تک پہنچا ۔
    ہم فلسفی بھائی آپ کے خلوص اور شفقت کے اس جذبے کے ہمیشہ قرض دار رہے گے ۔
    اللہ کریم آپ کو ہمیشہ شاد و آباد فرمائیں ۔آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    بھیا ا ٓپ ہمیشہ قرض ہی اکٹھا کرتے رہنا۔۔۔
    کچھ انہیں چکانے کی فکر بھی کرلیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کچھ قرض ایسے ہوتے ہیں کہ جن کو انسان چاہ کر بھی نہیں ادا کر سکتا ۔
    اس لیے ہم کوشش ہی نہیں کرتے کہ کون ان دھندو میں پڑے ۔
     
    • متفق متفق × 2
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ اس طرح کے سارے قرض آپ کے ذمہ ہی کیوں آجاتے ہیں؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا اللہ کریم کی مہربانی ہے ،
    اس میں ہمارا کوئی کمال شمال نہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  16. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    آپ کے کمال ہم سبھی کو پتا ہیں۔۔۔
    بار بار جتلانے کی ضرورت نہیں!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  17. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    باکمال عدنان
    لاجواب املا :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  18. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    شکریہ شکریہ ،
    کچھ تو دنیا سے الگ ہو ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    اگر ایسی بات ہے تو اس اتوار کا ناشتہ آپ کرادیں۔۔۔
    کیوں کہ دنیا میں ہم پہ یہ احسان کوئی نہیں کرتا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  20. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا کیوں مذاق کر رہے ہیں ہم تو خود آپ کے پلے اتوارکو جاوید کی مغز نہاری کی دعوت اڑانے کے چکر میں ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1

اس صفحے کی تشہیر