حسین رات کی رنگین ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2019

  1. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,234
    اب کراچی میں کووڈ حالات اچھے ہیں
    اوپن ایئر ویسے بھی زیادہ مسائل نہیں ہیں
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    آپ مجھ سے بہتر جانتے ہیں کہ دوبارہ پھیلنے کا امکان کتنا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,234
    جی اس کے لیے بقرعید اور ایام عزا بہت کافی ہیں
    ہماری معصومانہ و مجرمانہ ایس او پی والی اوپن ایئر آم پارٹی کیا بگاڑے گی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  4. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    یعنی بڑے ڈاکے میں چھوٹی چوری چھپانے کا ارادہ ہے؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  5. سید عاطف علی

    سید عاطف علی لائبریرین

    مراسلے:
    10,636
    جھنڈا:
    SaudiArabia
    موڈ:
    Cheerful
    بھئی ان کو لاہور سے طلب کیا ہے ایک کلو آم کے لیے ؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہم بھی ان سے ایسا ہی الٹا سیدھا کچھ پوچھنے والے تھے...
    اب بتائیے بھلا کہ عاطف بھائی ایک گھنٹہ کی پارٹی کے لیے ایک کلو آم ایک ہزار میل دور سے لاتے کیسے لگیں گے؟؟؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,840
    جھنڈا:
    Pakistan
    لگتا ہے آج کل فاخر رضا بھائی کی 36 گھنٹے کی ڈیوٹیاں لگ رہی ہیں!!!
    :thinking::thinking::thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  8. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    38,792
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Bookworm
    کووڈ پارٹی پر ایک سے زائد ڈاکٹروں کی ضرورت پڑ سکتی ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  9. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,234
    جی بالکل
    خالص...... اسٹائل
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  10. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    3,234
    ایک ڈھونڈو ہزار ملتے ہیں
    جسے دیکھو کرونا کا علاج کررہا ہے
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1

اس صفحے کی تشہیر