1. اردو ویب کے سالانہ اخراجات کی مد میں فراخدلانہ تعاون پر احباب کا بے حد شکریہ نیز ہدف کی تکمیل پر مبارکباد۔ مزید تفصیلات ملاحظہ فرمائیں!

    $500.00
    اعلان ختم کریں

حسین رات کی رنگین ملاقات

سید عمران نے 'ذکر محفلین' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 21, 2019

  1. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    چکر آپ جو چلاتے رہیں لیکن ناشتہ ہمیں ضرور کرائیں!!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  2. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ناشتہ آپ گھر سے کرکے آئیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  3. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    ٹھیک ہے۔۔۔
    پھر باقی کا آپ کرادیں گے نا!!!
     
  4. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہاں ،
    جب آپ مغز نہاری کھلا دیں گے تو پھر سوچے گے ۔
     
  5. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    مغز کس کا کھانا ہے؟ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  6. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    بھیا کا ۔:p
     
  7. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    یہ کسی کورین ڈش کا نام ہے جو آپ ہمیں کھلائیں گے؟؟؟
    :thinking::thinking::thinking:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    خبردار جو ہمارے مغز پر بری نظر ڈالی ہوتو!!!
    :terror::terror::terror:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  9. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    عدنان بھائی کھائیں گے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  10. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ایسے معاملات میں ہم کسی کی نہیں سنتے ۔
    :D:D:D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    اچھی نظر ڈال کے کھائیں گے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    ہمارے پاس بہرے پن کا بھی علاج ہے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  13. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم لاعلاج ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  14. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    ان کی اچھی نظر اتنی کمزور ہے کہ اب ڈاکٹر وں نے اسے نظر ہی کہنا چھوڑ دیا!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  15. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    اور ہم آ علاج!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  16. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    پھر تو شاید بھیا نے اپنی نظر کی نذر اتارنے کی خاطر آپ کے مغزپر نظر رکھی ہے۔ :D
     
  17. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    :glasses-nerdy::glasses-nerdy::glasses-nerdy:
     
  18. ٹرومین

    ٹرومین محفلین

    مراسلے:
    426
    بہرے پن کا ثبوت تو اسی دِن مل گیا تھا جب بیرے نے بل لاکر پیش کیا اور بھیا (بقول آپ کے) بہرے بن گئے۔ :D
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی محفلین

    مراسلے:
    17,826
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    خدا جانے ایسے موقعوں پر ہم اندھے اور بہرے کیوں ہو جاتے ہیں ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  20. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    11,156
    جھنڈا:
    Pakistan
    بہرے ہی نہیں، اس دن تو اندھے اور گونگے تک بن گئے تھے!!!
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2

اس صفحے کی تشہیر