مبارکباد ذوالقرنین بھائی کے گلشن میں ایک کلی کا اضافہ

رانا

محفلین
بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
 
بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر خدا کو جو پسند آئے، وہاں ہوتی ہیں

اللہ کریم اس شہزادی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور بنائے، اور ان کے لئے صدقہٕ جاریہ بنے، اللہ اس کے نصیب اچھے کرے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
محفل کے ہر دلعزیز ممبر نیرنگ خیال بھائی کو اللہ تعالیٰ نے بیٹی کی صورت میں اپنی رحمت سے نوازا ہے۔
اللہ تعالیٰ بٹیا کو صحت مند، خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔
:princess::congrats:
سب سے پہلے تو تابش بھائی آپ کی محبت اور دعا پر شکرگزار ہوں۔ آمین یا رب العالمین

دوسرا یہ کہ بیٹی کی پیدائش سے دوسرے دن میرے سسر (جو میرے خالو بھی ہیں) انتقال فرما گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔

یہی وجہ تھی کہ جوابات نہ دے سکا۔ اور نہ آ سکا۔ محفل میں جن دوستوں نے مجھے اس اور محتلف مراسلات میں ٹیگ کیا ہے۔ میں ان شاء اللہ ایک آدھے دن میں حاضر ہو کر سب کو جوابات دوں گا۔
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
آپ کو مبارک ہو ذوالقرنین صاحب۔
بہت شکریہ وارث بھائی

ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
آمین
شکریہ شاہ صیب

بہت بہت مبارک ہو نیرنگ بھائی!!!
شکریہ عمران بھائی

ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک باد اللہ تعالی صحت و علم میں برکت عطا فرمائے اور خوش رکھے ۔ آمین

آمین
شکریہ عاطف بھائی
بہت مبارک ہو ذو القرنین بھائی۔
شکریہ عبید بھائی

ماشاءاللہ!! بہت بہت مبارک ہو نین بھائی!! اللہ تعالیٰ آپ کی پیاری بیٹی کے بخت بلند کرے۔ آمین!! :)
آمین
شکریہ لاریب

شکریہ عدنان بھائی

بہت بہت مبارک ہو ذوالقرنین بھائی۔
اللہ اس کو سلامت رکھے!
آمین
شکریہ م حمزہ صاحب

بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ قسمت اچھی کرے۔ والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
آمین
شکریہ جاسمن صاحبہ

ماشاءاللہ ۔
ذوالقرنین بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ یوسف بھائی

شکریہ جاسم

شکریہ عرفان بھائی

شکریہ ذیشان

ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ نبیل بھائی

شکریہ فرقان بھائی

اردو محفل میں عام طور پر مرحوم نایاب بھیا اس مبارک موقع پر خوب صورت الفاظ میں بیٹی کے مقدس رشتے کی نسبت سے تہنیتی پیغام دیا کرتے تھے۔ بطور تبرک، اُن کا ایک اقتباس اس موقع کی نسبت سے پیش کیا جاتا ہے۔ قبول فرمائیے۔ یہ پیغام اس لڑی سے لیا گیا ہے۔ سچ بات یہ ہے کہ اس رشتے کو جو تکریم نایاب بھیا نے دی، وہ انہی کا خاصا تھا اور بطور محفلین، کم از کم ہم ان کے تا عمر احسان مند رہیں گے کہ انہوں نے ہمیں اس خوب صورت اور انمول رشتے کی اہمیت سے آگاہ کیا۔
آمین
بہت سچ کہا آپ نے نایاب بھائی بارے

بے حد مبارک ہو، آمین
شکریہ احمد بھائی

بہت بہت مبارک ہو محترم نیرنگ خیال بھائی
اللہ پاک بیٹی کو آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور اس کے نصیب اچھے کرے، دین اور دنیا کی تمام برکتیں عطا کرے آمین
آمین
شکریہ فلسفی بھائی

ذوالقرنین بھائی بہت مبارک ہو۔
شکریہ ابن توقیر
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
بہت مبارک ہو نیرنگ۔
شکریہ زیک

شکریہ فاتح بھائی

آمین ثم آمین


بہت بہت مبارک ہو نین بھیا!!
شکریہ مریم

آپ کو بہت مبارک ہو! :)
شکریہ عثمان بھائی

بہت مبارک ہو ذو القرنین بھائی
شکریہ صابر بھائی

بہت مبارک ہو نیرنگ خیال بھائی۔ اللہ تعالیٰ نیک نصیب کرے اور دین و دنیا کی بھلائیاں عطا فرمائے۔
شکریہ رانا بھائی

ماشاء الله،
اللہ کرے یہ کلی ہمیشہ قائم و تروتازہ رہے۔
آمین
شکریہ اظہر عباس

اللّہ کی رحمت ملنے پر آپ کو مبارکباد نیرنگ خیال بھائی!
اللّہ تعالیٰ اس پھول کو نیک سیرت اور صحابیات کے نقشِ قدم پر چلائے۔ آمین
آمین
شکریہ شیخ نواز

بیٹیاں سب کے مقدر میں کہاں ہوتی ہیں
گھر خدا کو جو پسند آئے، وہاں ہوتی ہیں

اللہ کریم اس شہزادی کو اپنے والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سرور بنائے، اور ان کے لئے صدقہٕ جاریہ بنے، اللہ اس کے نصیب اچھے کرے اور دونوں جہانوں میں سرخرو فرمائے۔ آمین یارب العالمین بجاہ النبی الامین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔
آمین یا رب العالمین
شکریہ قاضی صاحب

نیرنگ خیال صاحب پر اللہ نے رحمت فرمائی ہے
اللہ خوشیاں وکامرانیاں و صحت و تندرستی عطا فرمائے اور نصیب اچھے فرمائے آمین ثم آمین۔
آمین
شکریہ وجی

بارک اللہ لک فی الموھوب لک۔۔۔
شکریہ بافقیہ

اللہ پاک بٹیا کو آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک ،دل کا سکون بنائیں۔
آمین
شکریہ یاقوت

ذولقرنین بھائی بہت بہت مبارک ہو۔
شکریہ عبدالقدیر
 
Top