محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

فہد اشرف

محفلین
سر محمد خلیل الرحمٰن،
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا،
خالد محمود چوہدری بھائی،
ڈاکٹر فاخر رضا ،
بھائی اکمل زیدی ،
مابدولت محمد امین صدیق ،
جاسوسِ اعظم فہیم ،
سچا انسان ٹرومین ،
شاعر متانت محمداحمد ،
انیس الرحمن صاحب،
محمد امین صاحب،
مغزل بھیا،
حسیب احمد حسیب بھائی ،
عبدالقدیر 786 بھائی،
کاشفی صاحب ،
شعیب صفدر بھائی،
وجی بھائی،
امان اللہ خان بھیا،
سروش صاحب،
شیخ محمد نواز بھائی،
یاسر شاہ بھائی،
عباس رضا صاحب
اور میر انیس صاحب!!!
لسٹ میں تین نام اور جمع کرلیں۔۔۔
عمار ابن ضیا بھائی
مہدی نقوی حجاز بھیا اور
حسان خان صاحب
کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟ :p:LOL:
 

محمد وارث

لائبریرین
کیا ملاقات نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہونی طے پائی ہے؟ :p:LOL:
جو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا حال ہے اس کے لحاظ سے تو نیشنل اسٹیڈیم میں عید ملن پارٹیاں ہی ہونی چاہئیں، کھلاڑیوں کی توندیں نکلیں یا تماشائیوں کی ایک ہی بات ہے۔:)
 
اگر آپ انڈیا کے محفلین کو لانے کی حامی بھریں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....پاک انڈیا محفلین ملاقات بمقام نیشنل اسٹیڈیم
اگر پختہ عزائم کی لگام تھام کر نیک نیتی وخلوص کے گھوڑے پر سوار ہوکر دلوں کی رہگذر پر چلتے ہوئے یہ سفر طے کیا جائے تو یہ امر چنداں مشکل نہیں !:):)
 
اگر آپ انڈیا کے محفلین کو لانے کی حامی بھریں تو یہ بھی ہو سکتا ہے....پاک انڈیا محفلین ملاقات بمقام نیشنل اسٹیڈیم...:)
اگر پختہ عزائم کی لگام تھام کر نیک نیتی وخلوص کے گھوڑے پر سوار ہوکر دلوں کی رہگذر پر چلتے ہوئے یہ سفر طے کیا جائے تو یہ امر چنداں مشکل نہیں !:):)
 
Top