محفلین کراچی کو عید ملن پارٹی کی دعوت

سید عمران

محفلین

سید عمران

محفلین
سید عمران بھیا ناموں کی لسٹ مہیا کریں۔
سر محمد خلیل الرحمٰن،
محمد عدنان اکبری نقیبی بھیا،
خالد محمود چوہدری بھائی،
ڈاکٹر فاخر رضا ،
بھائی اکمل زیدی ،
مابدولت محمد امین صدیق ،
جاسوسِ اعظم فہیم ،
سچا انسان ٹرومین ،
شاعر متانت محمداحمد ،
انیس الرحمن صاحب،
محمد امین صاحب،
مغزل بھیا،
حسیب احمد حسیب بھائی ،
عبدالقدیر 786 بھائی،
کاشفی صاحب ،
شعیب صفدر بھائی،
وجی بھائی،
امان اللہ خان بھیا،
سروش صاحب،
شیخ محمد نواز بھائی،
یاسر شاہ بھائی،
عباس رضا صاحب
اور میر انیس صاحب!!!
 

محمد وارث

لائبریرین
کراچی والو، اسلام آباد والے ایک ہفتے ہی میں دو بار میدان مار گئے۔ ہمت کرو بھائیو اپنا مرکز مضبوط کرو!:)
 

فہیم

لائبریرین
کراچی والو، اسلام آباد والے ایک ہفتے ہی میں دو بار میدان مار گئے۔ ہمت کرو بھائیو اپنا مرکز مضبوط کرو!:)
کراچی والے تو بانی ہیں ملاقاتوں کے اور اب تک ان گنت ملاقاتیں انجام بھی دے چکے ہیں :)
اور اسلام آباد والوں نے تو پہلی بار کسی باہر سے آئے محفلین سے ملاقات کی ہے۔ کراچی والے تو غالباً 3 محفلین سے کر چکے ہیں:)
 
Top