جاسم محمد

محفلین
ان کی ڈی پی فرانس کے جھنڈے والی تھی۔
غالبا مکس اچار تھا۔ :)
Capture.jpg
 
زیک

مسافر
:thinking:

گو یہ کوئی بہت زیادہ ہوش ربا اور مردانہ وار قسم کا الزام نہیں لیکن پچھلے دس بارہ سال میں گزرے سینکڑوں محفلین کو ایک مشکل ترین سوال کا یک پہلوی جواب ضرور مل گیا ہو گا۔ :winking:
زیک ۔۔آئی ایم سوری:)
آپ طریقہ بتا دیں کہ آئی ڈی جمع کرائے بغیر کوئی کافر کیسے واہ کینٹ میں اینٹر ہو سکتا ہے
 
فاتح

لائبریرین

میری گاڑی پر واہ کینٹ کا RFID ٹیگ لگا ہوا ہے۔ میرے ساتھ گاڑی میں جائیں گے تو کوئی آئی ڈی نہیں مانگی جائے گی۔۔۔ بیریئر خود بخود کھل جائے گا اور آپ واہ کینٹ میں ہوں گے۔
ایسا ہی ٹیگ چوہدری صاحب کی گاڑی پر بھی ہو گا۔۔۔ اگر وہ آپ کو ساتھ لے جانے کا رسک لینا چاہیں تو بھی آپ بغیر آئی ڈی جمع کروائے واہ کینٹ میں داخل ہو سکتے ہیں۔ :)
ہاں، لیکن اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے فیکٹریوں میں جانا ممکن نہیں ہو گا۔
 
بہت خوب۔ اگلی بار ملک کے حساس مقامات میں گھسنے کے لئےجناب کی اعلیٰ ’خدمات‘ ہی حاصل کروں گا :)
 
فاتح

لائبریرین

ابن توقیر

محفلین
بہت خوب بھیا۔
اس شاندار تقریب کی روداد لکھ کر آپ نے ہمیں بھی شریکِ محفل کرلیا۔
اس سے قبل 16 جون کی تقریب میں ہمیں موہوم سی امید ہو چلی تھی کہ شاید زیک بھائی سے ملاقات ہوجائے مگر ارمان ہی رہ گیا۔
 
زیک

مسافر
میری گاڑی پر واہ کینٹ کا RFID ٹیگ لگا ہوا ہے۔ میرے ساتھ گاڑی میں جائیں گے تو کوئی آئی ڈی نہیں مانگی جائے گی۔۔۔ بیریئر خود بخود کھل جائے گا اور آپ واہ کینٹ میں ہوں گے۔
جانے کا وقت کچھ زیادہ ہی علی الصبح تھا ورنہ آپ ہی کو پکڑ لیتا۔
 
آپ طریقہ بتا دیں کہ آئی ڈی جمع کرائے بغیر کوئی کافر کیسے واہ کینٹ میں اینٹر ہو سکتا ہے
بغیر ٹوکن والی گاڑی کے ساتھ تو پکے حاجی نمازی مسلمان بھی انٹری کروائے بغیر نہیں جا سکتے ہیں۔

ویسے، آپ کا فوکس آئی ڈی دیکھانے /جمع کروانے پر ہے یا وہاں رکنے اور وقت ضائع ہونے پر ۔۔ !
 
میری گاڑی پر واہ کینٹ کا RFID ٹیگ لگا ہوا ہے۔ میرے ساتھ گاڑی میں جائیں گے تو کوئی آئی ڈی نہیں مانگی جائے گی۔۔۔ بیریئر خود بخود کھل جائے گا اور آپ واہ کینٹ میں ہوں گے۔
ایسا ہی ٹیگ چوہدری صاحب کی گاڑی پر بھی ہو گا۔۔۔ اگر وہ آپ کو ساتھ لے جانے کا رسک لینا چاہیں تو بھی آپ بغیر آئی ڈی جمع کروائے واہ کینٹ میں داخل ہو سکتے ہیں۔ :)
ہاں، لیکن اس طریقے کو استعمال کرتے ہوئے فیکٹریوں میں جانا ممکن نہیں ہو گا۔
آپ نے بالکل صحیح بتایا ہے۔

لیکن اس سالانہ ان /آؤٹ کا ٹوکن لینے کی کاغذی کارروائی لمبی، تھکا دینے والی اور کچھ کچھ خرچیلی ہو چکی ہے کہ خالص مجبور لوگوں کے علاوہ کوئی لیتا ہی نہیں ہے۔ میرا گھر واہ بیرئیر کی حدود سے باہر ہے اور پچھلے سات آٹھ سال میں بچوں کی فیس جمع کرنے والے بینکوں کے علاوہ پورا مہینہ سٹیٹ ایریا کے اندر جانے کی کوئی ضرورت چھوڑی ہی نہیں۔ سو ٹوکن بھی نہیں ہے۔

تے وچلی گل اے کہ پچھلے دو سالاں توں گڈی وی کوئی نہیں۔ ویچ وٹ کے پیسہ نووے دھندے اچ لا دتا سی :)
 
Top