زیک

مسافر
زیک سے ملنے سے قبل میں زیک کو ایک خشک، بور اور اگر سچ کہوں تو باقاعدہ قنوطی سمجھتا تھا۔
یہ فرق لکھنے اور بالمشافہ ملاقات میں بولنے کا ہے۔ لکھنے میں ڈائریکٹ اور ٹو دا پوائنٹ ہوں۔ تعلیمی کیریئر میں کبھی ایسا نہیں ہوا کہ کوئی مضمون یا پیپر مقررہ لمبائی سے بڑھا ہو اور کانٹ چھانٹ کی ضرورت پڑی ہو بلکہ اکثر لمبائی کم ہی ہوتی تھی
 

جاسمن

لائبریرین
نیرنگ نے ہمیشہ کی طرح مختلف حسین رنگوں سے بھری ایک خوبصورت تحریر محفل کو دی ہے۔
عنوان بھی زبردست ہے۔
نیرنگ کے خلوص کے سب متعرف ہیں۔۔۔۔کیسے فوری نوٹس پہ زیک سے ملنے جا پہنچے اور وہ بھی سب سے پہلے۔
 

جاسم محمد

محفلین
امجد نے دور جدید کے رنگین جھنڈوں کے حق میں فتوے جاری کیے۔
یقین نہیں آتا اتنی لمبی داڑھی والے کے ایسے خیالات بھی ہو سکتے ہیں۔ پھر ذرا غور سے دیکھا تو معلوم ہوا کہ یہ مولویانہ نہیں دیسی لبرل داڑھی ہے :)
IMG-20190620-WA0000-mh1561000755861.jpg
 
Top