غائب اراکین یا تائب اراکین

یوسف سلطان

محفلین
یوسف سلطان بھیا آپ کو بھی کہنا پڑے گا اب۔۔۔:unsure:
ویسے کہنے میں کوئی خرج بھی نہیں ہے:p
بہنا دراصل ایک دو کام شروع کئے ہیں جن کو ختم کرنے میں شاید کچھ وقت مزید لگے گا۔ویسے تو دن میں ایک ادھ چکر لگتا ہے اور اُس وقت سر ورق پر موجود لڑیاں پڑھتا رہتا ہوں۔
 
ہادیہ

گڈ لک بھیا۔۔۔:)
 
فرحت کیانی

لائبریرین

ہادیہ

محفلین
یاز سرجی بھی بہت عرصے سے غائب ہیں ۔۔۔ آجائیں سرجی۔۔۔آپ کو سب بہت یاد کرتے ہیں۔۔۔اب تو فکر ہونے لگ گئی ہے آپ کی طرف سے۔۔۔ اللہ خیر کرے۔۔آمین
 
اکمل زیدی

محفلین
اب اکمل زیدی صاحب پھر دو دن سے غائب ہیں۔ فاخر رضا ، ڈاکٹر صاحب کوئی خیر خبر ہے زیدی صاحب کی؟ سب خیریت ہے۔
بہت شکریہ...کہ آپ نے ہمیں شکریہ کا.موقع دیا...اور حتی المقدور ملال.کم کیا....دیگر احوال یہ ہیں کہ صحیح طرح غیر حاضر تو ہولینے دیتے...پھر بھی شکریہ....معاملہ اس غیر حاضری کا کچھ یوں ہے کہ ہم ایکبار پھر ایڈمن کی نظر میں آگئے...نہیں یہاں کہ نہی‍ں اپنے آفس کے ایڈمن کی...کیونکہ ہم...کام سے زیادہ...دھام میں لگے. نظر آتے تھے...تو..انہوں نے کچھ بھی نہ کہا.... بس...ناکہ لگا دیا...باقی موبائیل سے کبھی اتنا لوگ ان نہیں ہوا...تو پریکٹس نہیں ہے...بس کوشش سی ہے...چلیں یہ بھی سیکھ ہی لیں گے...اسی.لیے سست رفتاری سے حاضری دیتے رہینگے...
 
سید عمران

ہفتہ کی رات دعوت میں بھی حاضری دیں گے یا سست رفتاری چلے گی؟؟؟
 
فلسفی

محفلین
بہت شکریہ...کہ آپ نے ہمیں شکریہ کا.موقع دیا...اور حتی المقدور ملال.کم کیا....دیگر احوال یہ ہیں کہ صحیح طرح غیر حاضر تو ہولینے دیتے...پھر بھی شکریہ....معاملہ اس غیر حاضری کا کچھ یوں ہے کہ ہم ایکبار پھر ایڈمن کی نظر میں آگئے...نہیں یہاں کہ نہی‍ں اپنے آفس کے ایڈمن کی...کیونکہ ہم...کام سے زیادہ...دھام میں لگے. نظر آتے تھے...تو..انہوں نے کچھ بھی نہ کہا.... بس...ناکہ لگا دیا...باقی موبائیل سے کبھی اتنا لوگ ان نہیں ہوا...تو پریکٹس نہیں ہے...بس کوشش سی ہے...چلیں یہ بھی سیکھ ہی لیں گے...اسی.لیے سست رفتاری سے حاضری دیتے رہینگے...
چلیں بس خیر خیریت معلوم ہوتی رہنی چاہیے۔ میں نے دفتر میں اسی لیے کونے والی سیٹ بڑی مشکل سے حاصل کی ہے۔ آپ بھی کوشش کیجیے۔
 
فلسفی

محفلین
ہاہاہا۔۔۔
لیکن آج کل تو کیمرے لگے ہوتے۔۔۔ پھر کیسے بچ جاتے؟
میرے بالکل سامنے سر پر کیمرا لگا ہے لیکن اس میں صرف میرا چہرہ نظر آتا ہے۔ اور لگتا ہے میں بہت زیادہ کام میں مصروف ہوں :D

اصل میں کام مستقل نہیں ہوتا۔ کبھی کبھار مصروفیت بہت زیادہ ہوتی ہے۔ کبھی بالکل ٹھنڈ پروگرام۔ بس آج کل راوی ٹھنڈ سے مرا جا رہا ہے۔ الحمد اللہ
 
Top