غائب اراکین یا تائب اراکین

ظاہر ہے آپ کے ہاتھوں اتنے دنوں سے فراڈ پہ فراڈ تو کھارہے ہیں۔۔۔
پر کھانا ابھی نہیں کھایا!!!
:sigh::sigh::sigh:
ارے بھیا آپ کی بڑی مہربانی ،
آپ غائب جمع تائب ہی رہیں ،
آپ کم از کم ہمیں کسی بھی قسم کا اندیشہ لاحق تو نہ ہو گا ۔
 

سید عمران

محفلین
ارے بھیا آپ کی بڑی مہربانی ،
آپ غائب جمع تائب ہی رہیں ،
آپ کم از کم ہمیں کسی بھی قسم کا اندیشہ لاحق تو نہ ہو گا ۔
آپ ہی نے چراغ رگڑ رگڑ کر ہمیں بلایا ہے۔۔۔
ورنہ تو ہم چین کی بنسری بجا رہے تھے۔۔۔
چین سے کوئی میڈ ان چائنا مراد نہ لے!!!
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top