مبارکباد جاسمن آپی کو بہت مبارک ہو ۔

20160712-4.gif

کافی دن سے محفل پر کسی محفلین کو مبارک باد پیش کرنے کا اہتمام نہیں ہوا ،جس کی وجہ سے محفل پر سناٹا سا چھایا رہتا ہے ،ہم بہت دنوں سے اس جستجو میں تھے کہ کوئی موقع ملے تو محفلین کے اعزاز میں نیک خواہشات کے ساتھ مبارک باد دینے کا خصوصی اہتمام کیا جائے ۔

الحمدللہ !
آج دل کی تمنا پوری ہوئے اور ہمیں مبارک بادی کی لڑی بنانے کا موقع میسر آیا ،
تو محترم محفلین شاید آپ کی زیر نگاہ یہ کارنامہ نہ آیا ہو مگر آپ سب تو ہماری اس عادت سے بخوبی واقف ہیں کہ ہم محفل پر ہر لمحے چوکس رہتے ہیں کہ جیسے ہی کوئی ہزاری بننے ہم فورا سے مبارکبادی کی لڑی بنانا کر اس کے ہزاری منصب کی پذیرائی کرتے ہیں ۔

ہمارے خیال سے آپ سب ہماری مبالغہ آرائی اور سنسنی خیز پیدا کرنے کی ناکام کوشش سے بیزار آرہے ہیں ، تو چلیں ہم اب اس کارنامے سے پردہ ہٹا دیتے ہیں ۔
ہماری اردومحفل کی ہر دلعزیز شفیق شخصیت محترمہ جاسمن آپی نے بھی کثیر مثبت درجہ بندیوں کا انبار لگا دیا اور نمایاں اراکین کی فہرست میں جگہ بنا لی ۔
ہم اس خوبصورت اعزاز پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔


patterned-balloon-congratulations-card_CD9227_Z.jpg


جاسمن آپی آپ محفل کی وہ شخصیت ہیں جیسے ہر محفلین قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔آپ کی محفل کے لیے بے لوث خدمات اور محفلین کو محبت و شفقت سے نوازی گئی دعائیں آپ کی عاجزی و خلوص کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کا ساتھ ہمیشہ اردو محفل فورم کو میسر رہے ، آپ اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ تمام زمینی و آسمانی آفات و بلائیات سے محفوظ فرمائیں ۔آمین
 
آخری تدوین:

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ۔۔۔۔بہت بہت مبارک ہو آپی۔۔۔
شاباش جاسمن آپی۔۔۔:applause::applause::applause:
یو آر گریٹ۔۔۔:rose::rose::rose:
عدنان بھائی اتنی محبت سے لڑی بنانے اور پر خلوص دعاؤں کے لیے بہت سا شکریہ۔۔۔جزاک اللہ خیرا
اللہ پاک آپ کی دعاؤں کو قبول و مقبول فرمائے۔۔۔آمین ثم آمین
 
آخری تدوین:

محمد فہد

محفلین
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
جاسمن بہنابہت ادب واخلاق کے ساتھ منفرد پرسکون انداز میں اور مکمل وضاحت کے ساتھ جوابات دیتی ہیں
اور بات کرتے وقت ایسا محسوس ہی نہیں ہونے دیتی ہیں کے پہلی بار بات ہو رہی ہے

جاسمن بہنا کو بہت بہت مبارکباد
عدنان بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ جو آپ نے اتنی محبت خلوص اور اپنایئت کے ساتھ
جاسمن بہنا کے لیئے تھریڈ بنایا اور ہمیں یہ موقع فراہم کیا کے ہم
جاسمن بہنا کو مبارکباد دیں سکے۔
چلتے چلتے ایک اور بات یاد آگئی کے
محفل اردو پر ان لوگوں کا بھی شکریہ جو بہت عزت و احترام اور خلوص کے ساتھ بے لوث بے غرض محفل کی خدمت ہمہ وقت مصروف رہتے اور سیکھاتے رہتے ہیں
اللہ سوہنا آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں شادوآباد ہنستا مسکرتا خوش و خرم رکھیں اور آپ سے سیکھتے رہنے کو ہماری رہنمائی کا ذریہ بنائے آمین یارب۔۔
 

جاسمن

لائبریرین
20160712-4.gif

کافی دن سے محفل پر کسی محفلین کو مبارک باد پیش کرنے کا اہتمام نہیں ہوا ،جس کی وجہ سے محفل پر سناٹا سا چھایا رہتا ہے ،ہم بہت دنوں سے اس جستجو میں تھے کہ کوئی موقع ملے تو محفلین کے اعزاز میں نیک خواہشات کے ساتھ مبارک باد دینے کا خصوصی اہتمام کیا جائے ۔

الحمدللہ !
آج دل کی تمنا پوری ہوئے اور ہمیں مبارک بادی کی لڑی بنانے کا موقع میسر آیا ،
تو محترم محفلین شاید آپ کی زیر نگاہ یہ کارنامہ نہ آیا ہو مگر آپ سب تو ہماری اس عادت سے بخوبی واقف ہیں کہ ہم محفل پر ہر لمحے چوکس رہتے ہیں کہ جیسے ہی کو ہزاری بنانے ہم فورا سے مبارکبادی کی لڑی بنانا کر اس کے ہزاری منصب کی پذیرائی کرتے ہیں ۔

ہمارے خیال سے آپ سب ہماری مغالبہ آرائی اور سنسنی خیز پیدا کرنے کی ناکام کوشش سے بیزار آرہے ہیں ، تو چلیں ہم اب اس کارنامے سے پردہ ہٹا دیتے ہیں ۔
ہماری اردومحفل کی ہر دلعزیز شفیق شخصیت محترمہ جاسمن آپی نے بھی کثیر مثبت درجہ بندیوں کا انبار لگا دیا اور نمایاں اراکین کی فہرست میں جگہ بنا لی ۔
ہم اس خوبصورت اعزاز پر آپ کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔


patterned-balloon-congratulations-card_CD9227_Z.jpg


جاسمن آپی آپ محفل کی وہ شخصیت ہیں جیسے ہر محفلین قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔آپ کی محفل کے لیے بے لوث خدمات اور محفلین کو محبت و شفقت سے نوازی گئی دعائیں آپ کی عاجزی و خلوص کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔
اللہ کریم سے دعا ہے کہ آپ کا ساتھ ہمیشہ اردو محفل فورم کو میسر رہے ، آپ اور آپ کی فیملی کو ہمیشہ تمام زمینی و آسمانی آفات و بلائیات سے محفوظ فرمائیں ۔آمین
ایک ریٹنگ زبردست کی بھی ہے۔
ایک پسندیدہ کی بھی ہے۔
جزاک اللہ خیرا کثیرا۔ عدنان!
بہت شکریہ۔
 
ماشاء اللہ ماشاء اللہ
جاسمن بہنابہت ادب واخلاق کے ساتھ منفرد پرسکون انداز میں اور مکمل وضاحت کے ساتھ جوابات دیتی ہیں
اور بات کرتے وقت ایسا محسوس ہی نہیں ہونے دیتی ہیں کے پہلی بار بات ہو رہی ہے

جاسمن بہنا کو بہت بہت مبارکباد
عدنان بھائی آپ کا بھی بہت بہت شکریہ جو آپ نے اتنی محبت خلوص اور اپنایئت کے ساتھ
جاسمن بہنا کے لیئے تھریڈ بنایا اور ہمیں یہ موقع فراہم کیا کے ہم
جاسمن بہنا کو مبارکباد دیں سکے۔
چلتے چلتے ایک اور بات یاد آگئی کے
محفل اردو پر ان لوگوں کا بھی شکریہ جو بہت عزت و احترام اور خلوص کے ساتھ بے لوث بے غرض محفل کی خدمت ہمہ وقت مصروف رہتے اور سیکھاتے رہتے ہیں
اللہ سوہنا آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں شادوآباد ہنستا مسکرتا خوش و خرم رکھیں اور آپ سے سیکھتے رہنے کو ہماری رہنمائی کا ذریہ بنائے آمین یارب۔۔
آپ کی نیک تمناؤں اور دعاؤں کے لیے بہت شکریہ فہد بھائی ۔
 
Top