مبارکباد جاسمن آپی کو بہت مبارک ہو ۔

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 8, 2019

  1. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,768
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ہم آپ کی اس خوبی سے باخبر ہیں بھیا ۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
  2. محمد وارث

    محمد وارث لائبریرین

    مراسلے:
    26,564
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Depressed
    "بات" مرنے کے مری قبر پہ آیا وہ میر
    یاد آئی مرے عیسیٰ کو دوا میرے "بات"
    :)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 6
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بتائیں ہم تمہیں مرنے کے ’’بات ‘‘ کیا ہوگا
    پلاؤ کھائیں گے احباب فاتحہ ہوگا
     
    • پر مزاح پر مزاح × 5
  4. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    کیا بتائیں حال دل ان کی شناسائی کے بعد
    حبس بڑھتا ہی چلا جاتا ہے پروائی کے بعد
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  5. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    دو گز زمیں بھی چاہیئے دو گز کفن کے بات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    بات مرنے کے بھی چھوڑی نہ رفاقت میری
    میری تربت سے لگی بیٹھی ہے حسرت میری
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    ہم نے پڑھا ’’ بیوی میری‘‘
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  8. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    وہ خط وہ چہرہ وہ زلفِ سیاہ تو دیکھو
    کہ شام صبح کے بات آئے صبح شام کے بات
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  9. فلسفی

    فلسفی محفلین

    مراسلے:
    2,584
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Pensive
    یہ نظر کا دھوکہ ہے یا خوش فہمی خلیل بھائی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 4
  10. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    عید پر مسرور ہیں دونوں میاں بیوی بہت
    اک خریداری سے پہلے اک خریداری کے بات
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    محمد خلیل الرحمٰن مدیر

    مراسلے:
    9,886
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    فلسفی بھائی آپ ٹھہرے فلسفی، آپ کو تو علم ہوگا ہی کہ ’’ سب مایا ہے‘‘
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  12. سید عمران

    سید عمران محفلین

    مراسلے:
    13,601
    جھنڈا:
    Pakistan
    اب یاد آیا۔۔۔
    کہ یہ جاسمن صاحبہ کی مبارکبادی لڑی ہے۔۔۔
    آپ کو بہت مبارک ہو جاسمن صاحبہ!!!
    ساری بھول چوک اور گڑبڑ عدنان بھائی کی وجہ سے ہوئی!!!
    ;););)
     
    • پر مزاح پر مزاح × 2
    • معلوماتی معلوماتی × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,431
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شرمندہ کر دیا۔:)
    بہرحال بہت شکریہ فہد۔
    اللہ آپ کو ہمیشہ سُکھی رکھے۔ آمین!
    عدنان کے خلوص کے معترف تو سب محفلین ہیں۔ اللہ آپ کی سب دعائیں قبول فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  14. محمد فہد

    محمد فہد محفلین

    مراسلے:
    1,490
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Inspired
    آمین یارب
    جزاک اللہ
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن!

    محفل پر آپ کی موجودگی ہم ایسے بہت سوں کے لئے بہت بڑی نعمت ہے۔

    اللہ شاد آباد رکھے آپ کو۔
     
    • متفق متفق × 3
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت مبارک ہو جاسمن صاحبہ آپ کو۔۔۔۔ اگرچہ نمایاں کا لفظ معتدل ہے مگر آپ کا نام دیکھ کر یہ لفظ مثبت ہوگیا ہے۔ :angel3:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
    • متفق متفق × 1
  17. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    آپ کی اس بات سے مجھے شبہ ہو رہا کہ آپ نمایاں اراکین کو "محفلی Sample" یعنی "نمونہ" سمجھتے ہیں؟ :shock::whistle:
     
    • معلوماتی معلوماتی × 2
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. محمداحمد

    محمداحمد لائبریرین

    مراسلے:
    22,395
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amazed
    اتنا مشکل مذاق؟ :eek:

    مجھے تو صرف اتنا پتہ چل رہا ہے کہ آپ مجھ پر کچھ شبہ کر رہے ہیں۔ :noxxx:
     
    • پر مزاح پر مزاح × 3
  19. نیرنگ خیال

    نیرنگ خیال لائبریرین

    مراسلے:
    18,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    وصول کنندہ ریٹنگ سے مجھے شبہ ہوا کہ فرحت کیانی کا یہاں سے گزر ہوا ہے۔ مگر "اپنے ہی بڑھاتے ہیں معلوماتی درجہ بندیاں"
    صرف شبہ۔۔۔ حضور میں تو روز اول سے آپ پر یقین کر رہا ہوں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  20. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    بہت بہت مبارک ہو @جاسمن۔ آپ تو آتے ساتھ ہی نمایاں اراکین میں شامل ہو گئی تھیں کہ ایسے محبت سے دعائیں دینے والے، ہر کسی کو یاد رکھنے والے اور جانے والوں کو ، یہ جاننے کے باوجود کہ شاید وہ اب نہ آئیں، صدائیں دینے والے بہت کم اور بہت خاص لوگ ہوا کرتے ہیں اور آپ ایسی ہی خاص شخصیت ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ آپ یوں ہی محبتیں بانٹتی رہیں اور ہمیں بھی ایسا کرنا سکھاتی رہیں۔ آمین
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر