مبارکباد جاسمن آپی کو بہت مبارک ہو ۔

محمد عدنان اکبری نقیبی نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 8, 2019

  1. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    کیا ہی اچھا ہو کہ اب آپ اس بات کو سلیس اردو میں ترجمہ فرما کر ہمیں شکریہ ادا کرنے کا موقع فراہم کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  2. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت شکریہ ۔
    اللہ آپ کو اپنے گھر والوں سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرمائے۔آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  3. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    خیر مبارک۔
    اللہ کرے کہ ہمیشہ آپ کی زندگی میں خیر ہی خیر ہو۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت شکریہ بھائی!
    اللہ کریم آپ کو اور آپ سے متعلق سب پیاروں کو اپنے پیارے کی شفاعت سے نوازے۔ آسانیاں اور خوشیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  5. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت شکریہ فاتح۔
    اللہ آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو دونوں جہانوں کی خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  6. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    جزاک اللہ خیرا کثیرا مریم۔ تمہاری محبت ہے۔:)
    اللہ تمہاری قسمت بہت شاندار کرے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  7. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    رباب! بہت شکریہ۔
    اللہ آپ اور آپ کے پیاروں کو سدا اپنی امان میں رکھے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    شکریہ لاریب۔
    اللہ آپ کی قسمت بہت اچھی کرے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    سید صاحب!
    خیر مبارک۔
    اللہ آپ اور آپ کے سب محبت کے رشتوں کو اپنی لازوال نعمتوں سے نوازے۔ صحت و سُکھ عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  10. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت خیر مبارک عظیم بھائی!
    آمین!
    جزاک اللہ خیرا کثیرا۔
    اللہ آپ اور آپ کے گھر والوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ انھیں آپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ کبھی بھی آپ کو اپنے بچوں کی طرف سے نہ کوئی دُکھ دکھائے نہ ہی کسی آزمائش میں مبتلا کرے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  11. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    چلیں پروگرام میں کچھ رونق میلہ بھی ہو گیا۔:)
    بہت شکریہ۔
    اللہ آپ اور آپ سے متعلق سب لوگوں کو ہمیشہ شاد و آباد رکھے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت بہت شکریہ احمد بھائی!
    سب تعریفیں اللہ کے لیے ہیں۔ یہ عزت و محبت بھی اُسی نے ہم سب کے دلوں میں رکھا ہے۔
    شرمندہ ہی ہوتی ہوں۔۔۔:)
    آمین!
    اللہ آپ اور آپ کے سب پیاروں کو ہمیشہ اپنی امان میں رکھے۔ خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت بہت شکریہ فرحت۔
    آپ کی محبت اور خلوص ہے جو آپ کو خاص لگتی ہوں۔ ورنہ عام سی بندی ہوں اللہ کی:)
    آمین!
    اللہ آپ کے مقدر شاندار کرے۔ سدا شاد و آباد رکھے۔ کبھی تتی ہوا نہ لگے آپ کو۔ہر دکھ اور برے وقت سے پناہ دے۔اپنے پیاروں کی خوشیاں دکھائے۔آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 3
  14. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اس دھاگہ کو کھولنے پہ عدنان کی شکرگذار ہوں۔ ان کی محبت و خلوص کا کوئی بدلہ نہیں دیا جا سکتا۔ اتنی محنت سے لڑی ترتیب دی ہے اور اس قدر عزت افزائی کی ہے کہ شکریہ کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔
    دعائیں ہیں۔۔۔
    اللہ پاک اپنے رحم و لطف و کرم کی بارشیں کرے ان پہ۔ انھیں اور ان کے سب پیاروں کو خوشیاں، آسانیاں اور کامیابیاں عطا فرمائے دونوں جہاں میں۔ دونوں جگہ پیارے گھر عطا فرمائے۔ سدا شاد و آباد رکھے۔ سکھ صحت عطا فرمائے۔ برے وقت سے پناہ دے۔ رزقِ حلال میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
    ثم آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد عدنان اکبری نقیبی

    محمد عدنان اکبری نقیبی لائبریرین

    مراسلے:
    18,771
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    آمین ثم آمین
    جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  16. فرحت کیانی

    فرحت کیانی لائبریرین

    مراسلے:
    10,998
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    یہی خوب صورت الفاظ آپ کو خاص بناتے ہیں۔
    جزاک اللہ خیرا جاسمن۔ ایسے ہی دعاوں میں یاد رکھیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • متفق متفق × 1
  17. سیما علی

    سیما علی لائبریرین

    مراسلے:
    8,052
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    اللہ آپ پر اپنا کرم فرمائے ۔آسانیاں عطا فرمائے۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. صابرہ امین

    صابرہ امین لائبریرین

    مراسلے:
    1,223
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Bookworm
    آمین ۔ ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  19. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    آمین!
    بہت شکریہ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    14,441
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    اللہ آپ دونوں پہ بھی ہمیشہ مہربان رہے۔ آپ اور آپ سے جڑے سب رشتوں کو خوشیاں اور آسانیاں عطا فرمائے. آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1

اس صفحے کی تشہیر