کتنا تکلیف دہ ہوتا ہے ؟
جب آپ کو کسی سے گفتگو کی طلب ہو لیکن وہ مصروف ہو یا پھر کوئی آپ سے اس وقت گفتگو کرے جب اسے کوئی اور گفتگو کیلئے میسر نہ ہو ۔
دونوں صورتوں میں آپ تنہا ہی ہوتے ہیں۔
 
دعا ایسا خوبصورت عمل کہ اس میں آپ کے خلوص اور محبت کے دو بول کسی کے دل کو سکون پہنچا سکتے ہیں ،
دعا دیتے وقت اپنا یا پرایا نہیں دیکھا جاتا ،
ہمیشہ اچھی دعا مانگا کریں ،پتا نہیں ہوتا کہ کون سی گھڑی قبولیت کی ہے،
اپنے پیاروں کے ساتھ اپنی دعاوں میں ہمیں بھی یاد رکھا کریں ۔
 
کبھی کبھی دوسروں سے "ہمدردی" کرتے کرتے اپنے ہی درد یاد آجاتے ہیں , ایسے درد جن کی کوئی دوا نہیں اور اپنی ہی ذات سے ہمدردی محسوس ہونے لگتی ہے جس کا کوئی ہمدرد نہیں ۔
 
سید عمران

محفلین
کبھی کبھی دوسروں سے "ہمدردی" کرتے کرتے اپنے ہی درد یاد آجاتے ہیں , ایسے درد جن کی کوئی دوا نہیں اور اپنی ہی ذات سے ہمدردی محسوس ہونے لگتی ہے جس کا کوئی ہمدرد نہیں ۔
ہائے، بھری دنیا میں تنہا رہ جانے والے بے چارےمظلوم سے عدنان بھائی!!!
:cry::cry::cry:
 
جاسمن

لائبریرین
IMG-20181205-WA0028.jpg
 
جاسمن

لائبریرین
میجر شبیر شریف (نشانِ حیدر) کی شہادت۔
اللہ اونچے درجات عطا فرمائے۔آمین!
عزیز میاں قوال
اللہ مغفرت فرمائے۔آمین!
 
Top