فرقان احمد
محفلین
قیامت خیز زلزلے کے بعد انسانی ہمدردی کی بے مثل داستانیں رقم ہوئیں۔ ہم ایک ہجوم تھے، قوم بن گئے۔ آہ! مگر فقط چند ہفتوں کے لیے ہی ۔۔۔!
نہیں زلزلے کا ۔ ۔ ۔ ۔ہجوم کوقوم بنانے کے لیے پھر کسی قائد اعظم کا انتظار ہے!!!
لیکن یہ پھر بھی عارضی ہوگا۔۔۔نہیں زلزلے کا ۔ ۔ ۔ ۔
( یہ قطعی تفنن کے طور پر نہیں کہا گیا)۔
عمران بھائی۔۔۔بہت تکلیف دہ بات ہے مگر کیا کہیں کہے بنا رہا بھی نہیں جا رہا کہ ہمیں ایک قوم بننے میں صدیاں درکار ہیں رہی زلزلوں پر ایک قوم بننے کی تو وہ تو ایک انسانیت کے ناطے لوگ متفق ہو ہی جاتے ہیں اس میں تو مذہب کی تفریق نہیں۔۔بس جس میں انسانیت ہو وہ ہر ممکن مدد کرے گا۔۔۔باقی رہی قوم بننے کی بات و وہ میں عرض کر چکا۔۔لیکن یہ پھر بھی عارضی ہوگا۔۔۔
ہم تو اس کے مستقل علاج کے خوہش مند ہیں!!!
نہیں زلزلے کا ۔ ۔ ۔ ۔
( یہ قطعی تفنن کے طور پر نہیں کہا گیا)۔
آپ کا بیٹا ہے آخر؛ ایسے سوال تو کرے گا ہی!۔۔۔میرا بیٹا ماشااللہ سے اس اکتوبر کی 14 کو پورے چار سال کا ہو جائے گا ۔ ۔ ۔ بہت ہی ذہین ہے بس ایک بار اسے کچھ کہہ دیا اور یا کہیں سے کچھ سن لیا پھر وہ پتھر پر لکیر ہو جاتا ہے مطلب یادداشت بہت اچھی ہے ۔۔اکثر کہیں جاتے ہوے وہ راستے میں سوال کرتا جاتا ہے بائیک پر آگے ٹنکی پر بیٹھا ہوتا ہے اور اسے ہر کسی چیز کے بارے میں جاننا ہوتا ہے ابھی اس سنڈے کی بات ہے میں لانڈھی جا رہا تھا راستے میں ریلوے کی پٹری آگئ تو کہنے گا ابھی اس پر ٹرین آئے گی رات کو ،میں حیران، میں نے پوچھا تمھیں کیسے پتا کہنے لگا آپ نے ایک دن بتایا تھا نا کہ رات کو جاتی ہے ٹرین میں سر ہلا کر رہ گیا اب میں آتا ہوں اس کے سوال کی طرف جو اس نے مجھ سے کیا اور سچ پوچھیں تو کبھی ہم نے بھی اپنے ابا سے یہ نہیں پوچھا تھا اور آج تک کبھی پتہ کرنے کی کوشش نہیں کی سوال یہ تھا "ابو یہ پٹری پر اتنے سارے پتھر کیوں ہوتے ہیں؟" بائیک ڈول کے رہ گئی اس سوال پر انتہائی غیر متوقع سوال تھا جس کا جواب ہمیں بھی نہیں آتا تھا مگر پھر بھی کچھ نہ کچھ تو کہنا تھا آخر ابو سے پوچھا تھا جو انتہائی قابل اعتبار ذریعہ تھےبس اسی بھرم کو قائم رکھنے کے لیے کہہ دیا ، وہ نا تاکہ ٹرین نیچے نہ گر جائے اس لیے اتنے پتھر ہوتے ہیں بیٹے نے سر ہلا دی کے بات سمجھ آگئی مگر ہمیں شرمندگی نے گھیر لیا کے بچے کو غلط گائیڈ کیوں کیا بہرحال جہاں جانا تھا وہاں پہنچے بچہ اپنی مستیوں میں لگ گیا وہاں اٹھاخ پٹاخ ہم نے اسے منع کرنا چاہا تو صاحب خانہ نے کہا بچہ ہے کرنے دیں کوئی بات نہیں پھر گفتگو شروع ہوئی ہم نے راستے میں بیٹے کے سوال اور اپنےلا علمی پر مشتمل جواب کا ذکر کردیا وہ صاحب مسکرائے اور بہانے سے بیٹے کو بلایا اور اسی سوال پر بات شروع کی پھر اسے سمجھانے لگے کے وہ پتھر کیوں ہوتے ہیں۔ ۔ جو سچ ہماری سمجھ میں بھی نہیں آیا بیٹے نے تحمل سے سنا پھر سیدھا دو ٹوک انداز میں کہا جی نہیں آپ غلط کہہ رہے ہیں ابو نے بتا یا ہے ٹرین نیچے نہ گر جائے اور ابو غلط نہیں کہتے۔
اب ان کے اور میرے تاثرات سے ہٹ کر بات کچھ یوں بنتی ہے کے بچے کا ذہن بہت کچا ہوتا ہے کورے کاغذ کی طرح اور اس کاغذ پر یا تو آپ لکھتے ہیں یا اساتذہ جو اس کے ذہن میں راسخ ہو جاتا ہے تو یہ دور بہت اہم ہوتا ہے ۔۔۔لہٰذا بچوں کو صحیح طور پر گائیڈ کرنا ہمارا فرض ہے ۔۔خیر میں نے تو کور کرلیا اور آیندہ کے لیے احتیاط کرونگا۔۔
واپسی میں ایک سوال اور داغا تھا ۔۔۔۔۔
" ابو یہ ڈونکی ننگے پیر کیوں ہوتے ہیں؟۔۔۔
۔میں نے کہا ابھی گھر جا کر بتاؤنگا۔۔۔
پھر چکر آگئے تھے۔۔آپ لوگ کچھ ہیلپ کریں۔
شکر ہے میں تو سمجھا تھا کہیں۔۔۔آیوڈین کی کمی کا نہ کہہ دیں آج کل ایسا ہی چل رہا ہے جہاں بچہ کچھ ایسی باتیں کرے فورا ؐ اس کا کہہ دیںآپ کا بیٹا ہے آخر؛ ایسے سوال تو کرے گا ہی!
یہ بات بہت اہم ہے۔ بچے کے لیے ماں، باپ رول ماڈل ہوتے ہیں، اور ان کا کہا ہی درست۔ اس لیے بےشک کسی بات کا جواب انھیں سمجھ نہ آئے، مگر درست جواب ہی دیں۔ ورنہ کہہ دیں کہ بعد میں سمجھاؤں گا۔۔۔۔میرا بیٹا ماشااللہ سے اس اکتوبر کی 14 کو پورے چار سال کا ہو جائے گا ۔ ۔ ۔ بہت ہی ذہین ہے بس ایک بار اسے کچھ کہہ دیا اور یا کہیں سے کچھ سن لیا پھر وہ پتھر پر لکیر ہو جاتا ہے مطلب یادداشت بہت اچھی ہے ۔۔اکثر کہیں جاتے ہوے وہ راستے میں سوال کرتا جاتا ہے بائیک پر آگے ٹنکی پر بیٹھا ہوتا ہے اور اسے ہر کسی چیز کے بارے میں جاننا ہوتا ہے ابھی اس سنڈے کی بات ہے میں لانڈھی جا رہا تھا راستے میں ریلوے کی پٹری آگئ تو کہنے گا ابھی اس پر ٹرین آئے گی رات کو ،میں حیران، میں نے پوچھا تمھیں کیسے پتا کہنے لگا آپ نے ایک دن بتایا تھا نا کہ رات کو جاتی ہے ٹرین میں سر ہلا کر رہ گیا اب میں آتا ہوں اس کے سوال کی طرف جو اس نے مجھ سے کیا اور سچ پوچھیں تو کبھی ہم نے بھی اپنے ابا سے یہ نہیں پوچھا تھا اور آج تک کبھی پتہ کرنے کی کوشش نہیں کی سوال یہ تھا "ابو یہ پٹری پر اتنے سارے پتھر کیوں ہوتے ہیں؟" بائیک ڈول کے رہ گئی اس سوال پر انتہائی غیر متوقع سوال تھا جس کا جواب ہمیں بھی نہیں آتا تھا مگر پھر بھی کچھ نہ کچھ تو کہنا تھا آخر ابو سے پوچھا تھا جو انتہائی قابل اعتبار ذریعہ تھےبس اسی بھرم کو قائم رکھنے کے لیے کہہ دیا ، وہ نا تاکہ ٹرین نیچے نہ گر جائے اس لیے اتنے پتھر ہوتے ہیں بیٹے نے سر ہلا دی کے بات سمجھ آگئی مگر ہمیں شرمندگی نے گھیر لیا کے بچے کو غلط گائیڈ کیوں کیا بہرحال جہاں جانا تھا وہاں پہنچے بچہ اپنی مستیوں میں لگ گیا وہاں اٹھاخ پٹاخ ہم نے اسے منع کرنا چاہا تو صاحب خانہ نے کہا بچہ ہے کرنے دیں کوئی بات نہیں پھر گفتگو شروع ہوئی ہم نے راستے میں بیٹے کے سوال اور اپنےلا علمی پر مشتمل جواب کا ذکر کردیا وہ صاحب مسکرائے اور بہانے سے بیٹے کو بلایا اور اسی سوال پر بات شروع کی پھر اسے سمجھانے لگے کے وہ پتھر کیوں ہوتے ہیں۔ ۔ جو سچ ہماری سمجھ میں بھی نہیں آیا بیٹے نے تحمل سے سنا پھر سیدھا دو ٹوک انداز میں کہا جی نہیں آپ غلط کہہ رہے ہیں ابو نے بتا یا ہے ٹرین نیچے نہ گر جائے اور ابو غلط نہیں کہتے۔
اب ان کے اور میرے تاثرات سے ہٹ کر بات کچھ یوں بنتی ہے کے بچے کا ذہن بہت کچا ہوتا ہے کورے کاغذ کی طرح اور اس کاغذ پر یا تو آپ لکھتے ہیں یا اساتذہ جو اس کے ذہن میں راسخ ہو جاتا ہے تو یہ دور بہت اہم ہوتا ہے ۔۔۔لہٰذا بچوں کو صحیح طور پر گائیڈ کرنا ہمارا فرض ہے ۔۔خیر میں نے تو کور کرلیا اور آیندہ کے لیے احتیاط کرونگا۔۔
واپسی میں ایک سوال اور داغا تھا ۔۔۔۔۔
" ابو یہ ڈونکی ننگے پیر کیوں ہوتے ہیں؟۔۔۔
۔میں نے کہا ابھی گھر جا کر بتاؤنگا۔۔۔
پھر چکر آگئے تھے۔۔آپ لوگ کچھ ہیلپ کریں۔
مناسب خصوصیات کون سی؟کل بالآخر لیپ ٹاپ لے ہی لیا مناسب خصوصیات کے ساتھ، اپنی رینج میں۔
ڈیل انسپائران سے باہر نکلنے کا ارادہ تھا، مگر رینج میں مناسب ترین پھر انسپائران ہی رہا۔
ڈیل انسپائران 3576مناسب خصوصیات کون سی؟
قیمت کیا ہے؟
مارکیٹ سے لیا یا آن لائن؟ڈیل انسپائران 3576
آئی سیون، 8تھ جنریشن، 8 ایم بی کیشے، 8 جی بی ریم، 1 ٹی بی ہارڈ ڈسک، 2 جی بی ڈیڈیکیٹڈ گرافکس میموری، 15.6 انچ سکرین
78ہزار
مارکیٹمارکیٹ سے لیا یا آن لائن؟
ایس ایس ڈی کا آپشن نہیں تھا ؟ڈیل انسپائران 3576
آئی سیون، 8تھ جنریشن، 8 ایم بی کیشے، 8 جی بی ریم، 1 ٹی بی ہارڈ ڈسک، 2 جی بی ڈیڈیکیٹڈ گرافکس میموری، 15.6 انچ سکرین
78ہزار
ایس ایس ڈی کے ساتھ شاید مہنگی ہو جاتی، اور میموری سائز بھی کافی کم ہوتا۔ اس ماڈل کے ساتھ زیادہ سے زیادہ 256 جی بیایس ایس ڈی کا آپشن نہیں تھا ؟
اور ایچ پی کی پرو بُک کے بار ے میں کیا خیال ہے ؟