لباس میں شرم و حیا کا تعین کیسے ہوگا؟
ارشاد باری تعالی ہے (القرآن، سورہ اعراف ، آیت نمبر ۲۶ ) کا ترجمہ: اے آدم کی اولاد بیشک ہم نے تمہار ی طرف لباس اُتارا تاکہ تم سب شرم گاہوں کو چھپاؤ اور لباس سے آرائش ،زیب و زینت حاصل کرو اور پرہیز گاروں کا لباس بہتر ہے ۔
جس لباس میں عریانی بے حیائی نہ ہو، غیر محرم لباس دیکھ کر متوجہ نہ ہو ۔
 
فہیم

لائبریرین
سنا ہے کہ شہباز شریف کی ایک بیگم صاحبہ پہلے کسی سرکاری افسر کی منکوحہ تھیں۔ شہباز صاحب ان پر فریفتہ ہوئے اور اپنے اثر و رسوخ کا استعمال کرتے ہوئے ان کو طلاق دلوا کر خود شادی رچا لی۔
اپنے کپتان عمران خان صاحب کی تیسری شادی بھی کچھ ایسی ہی سچوئیشن سے ملتی جلتی ہے۔
پوچھنا یہ تھا کہ کیا کوئی عام انسان بھی ایسا کوئی کام کرسکتا ہے اگر کرنا چاہے تو:yawn:
 
زیک

مسافر

ہمت ہے تو کر لیں
 
مقدس

بھابھی سے بات کر کے بتاتی ہوں بھیا :rollingonthefloor:
 
Top