پاکستان عام انتخابات 2018ء ٭ تبصرے، صورتحال، نتائج

ان شہیدوں اور غازیوں کا چورن کب تک بیچتے رہیں گے؟
مجھے اپنا مطالعہ بڑھانا پڑے گا۔

تاہم میرا اعتراض و شکایت اپنی جگہ برقرار ہے کہ ہر وہ شہید و غازی جس نے اپنی جان و مال تک کی پرواہ نہ کی اور نہیں کرتے وہ فوج کا ہی حصہ ہیں لہذا فوج کو بیک جنبش قلم برا بھلا کہتے وقت کہنے والے ان کی توہین نہ کیا کریں۔ بہتر ہو گا کہ فوج لکھنے کہنے کی بجائے صرف انھی کا نام لیں جو غلط
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
معلوم نہیں کہ پاکستان میں صدر کی محدود مصروفیات کا مذاق کیوں بنایا جاتا ہے حالانکہ پارلیمانی طرز حکومت میں صدر کا کردار محدود ہی ہوتا ہے۔
ایک سوال عثمان بھائی
کیا یہ محدودیت پاکستان اور دیگر ممالک میں یکساں ہے یا مختلف؟
 
عثمان

محفلین
ایک سوال عثمان بھائی
کیا یہ محدودیت پاکستان اور دیگر ممالک میں یکساں ہے یا مختلف؟
کینیڈا کی گورنر جنرل کی مصروفیات اور کردار بہت محدود ہوتا ہے۔ مجھے تو بس نام اور سابقہ پیشہ کے متعلق ہی معلوم ہے۔ اخبارات میں بہت کم تذکرہ آتا ہے۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
ان شہیدوں اور غازیوں کا چورن کب تک بیچتے رہیں گے؟

کون بیچ رہا ہے اور کہاں؟

ہمارے شہیدوں کا لہو آج بھی بہہ رہا ہے اس لیے جس کو بھی برا بھلا کہنا ہے بے شک کہیں لیکن شہداء اور غازیوں کی توہین کرنے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔
 
زیک

مسافر
کون بیچ رہا ہے اور کہاں؟

ہمارے شہیدوں کا لہو آج بھی بہہ رہا ہے اس لیے جس کو بھی برا بھلا کہنا ہے بے شک کہیں لیکن شہداء اور غازیوں کی توہین کرنے کا حق کسی کو حاصل نہیں۔
چلیں جرنیلوں کو برا بھلا کہہ لیں۔ ایک دفعہ کوشش کر کے دیکھیں اتنا مشکل کام نہیں ہے
 
جی جی کنیڈا کی ملکہ کا بھی یہی حال ہے-
پارلیمانی طرز حکومت میں ہیڈ آف سٹیٹ کا کام صرف سائن کرنا ہی ہوتا ہے- اور میرے خیال میں دونوں ملکوں کی ملکائیں یہ بھی نہیں کرتی اسکے لئے بھی گورنر جنرل ہیں-
صدر ممنون صاب کو تو پھر بھی سمریاں سائن کرنی پڑتی ہیں- :cool:
ملکہ برطانیہ کی کوئی سیاسی مصروفیات نہیں ہیں۔ شاہی خاندان کی وجہ سے تذکرہ ہوتا ہے۔ فرائض عموماً ریاستی اور رسمی مصروفیات تک محدود ہیں۔
 
عثمان

محفلین
جی جی کنیڈا کی ملکہ کا بھی یہی حال ہے-
پارلیمانی طرز حکومت میں ہیڈ آف سٹیٹ کا کام صرف سائن کرنا ہی ہوتا ہے- اور میرے خیال میں دونوں ملکوں کی ملکائیں یہ بھی نہیں کرتی اسکے لئے بھی گورنر جنرل ہیں-
صدر ممنون صاب کو تو پھر بھی سمریاں سائن کرنی پڑتی ہیں- :cool:
تھوڑی سی تصحیح کر دوں۔
دونوں ممالک کی ملکہ ایک ہی ہے۔ اور گورنر جنرل صرف کینیڈا کی ہے۔
 
جاسم محمد

محفلین
جاسم محمد بھائی پلیز اس بات کا سکرین شاٹ لیکر اپنی سوشل میڈیا کو سمجھا دیں کہ مغرب میں سیاست اگلی نسل میں منتقل ہوتی ہے- ہنڑ وارثتی سیاست آلی گل چھڈ دیو-
اگر جسٹن ٹریڈو اپنے وزیر اعظم باپ کے ساتھ قومی کابینہ اجلاسات کی سربراہی، اداروں میں مداخلت، کرپشن وغیرہ کرتا آیا ہے تو ٹھیک ہے۔ موروثی سیاست حلال کر لیتے ہیں۔
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
کراچی میں ایم کیو ایم کے سمٹنے پر بہت حیرت ہوئی۔
دیگر وجوہات کے ساتھ ایک وجہ بلدیہ فیکٹری میں سینکڑوں بے گناہ انسانوں کا زندہ جلایا جانا بھی گردانا جا رہا ہے۔ اگرچہ ایم کیو ایم اس کا الزام اپنے سر لینے سے انکاری ہے۔
 
دیگر وجوہات کے ساتھ ایک وجہ بلدیہ فیکٹری میں سینکڑوں بے گناہ انسانوں کا زندہ جلایا جانا بھی گردانا جا رہا ہے۔ اگرچہ ایم کیو ایم اس کا الزام اپنے سر لینے سے انکاری ہے۔
بہنا اس کے علاوہ بھتہ خوری ,جبری فطرہ اور کھالیں زبردستی وصول کرنا بھی وجوہات میں شامل ہیں ۔
 
جاسم محمد

محفلین
کچھ لوگ غلط طور پر عمران خان کا موازنہ کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو سے کر رہے ہیں۔ اصل میں تو امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کا موازنہ بہتر ہے۔
ماس میڈیا کے حوالے سے موازنہ درست ہے۔ ٹرمپ اور خان دونوں ہی وہاں بدنام ہیں
 
Top