دنیا کے زیادہ تر مسائل الفاظ و زبان کی کوتاہیوں اور غلط معنی اخذ کرنے سے جنم لیتے ہیں، چنانچہ کبھی بھی الفاظ کو ظاہری سطح تک محدود مت کریں ۔انسان ہمیشہ تلخیوں میں ہی سیکھتا ہے ۔ خوشی میں تو وہ پہلے کے سبق بھی بھول جاتا ہے ۔
 
کل صبح برادرِ نسبتی کی منگنی کے سلسلہ میں منگلا روانگی ہے۔
اور شام کو واپسی۔
میری جانب سے مراسلہ جات کم ہونے کا امکان ہے۔ :p
خیر نال جاؤ تے خیر نال آو
لیکن تھوڑی دیر کے لیے ڈیوٹی پر مراسلوں کی کسی اور کو بٹھاتے جائیں! :p
 

عرفان سعید

محفلین
بلجیم، جرمنی، اور فرانس کی دو ہفتے کی انتہائی پرلطف سیر و سیاحت کے بعد فن لینڈ واپسی۔
آج دو ہفتے کے بعد محفل کا صفحہ کھولا تو یہاں تو ادارت کے تخت و تاج پر چہرے ہی بدل گئے۔
دو ملین پیغامات کا ہدف بھی بہت قریب ہے۔ شاباش ! اردو محفل کے میرے جانثارو۔ مجھے سب سے یہی توقع تھی کہ میری غیرموجودگی میں میری کمی محسوس نہیں ہونے دو گے۔
ایک دن گھر رکنے کے بعد، ہفتے بھر کے لیے ایک اور سیاحتی دورے پر روانگی۔
میری غیر موجودگی میں کی گئی کھسر پھسر کا قرض اس دورے سے فارغ ہو کر اتارتا ہوں
 
Top