مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

محمد وارث

لائبریرین
چل بھئی عبید ایک مبارک اور سہی :)
میں بھی آج صبح سے مبارک بادیاں دے رہا ہوں، بلا مبالغہ آٹھ دس تو ہو گئی ہونگی، کسی نے ایک گلاب جامن تک نہیں کھلایا، حد تو یہ کہ فوٹو لگا کر بھی نہیں "کھلایا" کہ چلو یہی کھا لو۔ :)
 
خوشیاں اپنی سانجھی اور غم ایک ہیں
ہم ایک ہیں :)
 
اے خان

محفلین
Top