مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

جاسمن

لائبریرین
دس ہزار مراسلے پورے ہوں تو فون کر دینا!
ادارت کی مبارکباد تو کئی بار دے سکتا ہوں
ہائے یہ مراسلہ تو میں نے اب دیکھا۔
استاد گرامی!آپ کے مراسلے کا بروقت جواب نہ دے سکی جس کے لئے شرمندہ ہوں۔
جی ضرور جناب!
اللہ آپ کو ڈھیروں خوشیاں،صحتِ کامل اور آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
 
Top