مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

جاسمن

لائبریرین
نبیل بھائی منظر تو یہ بھی بہت دلکش ہے !
screenshot_711.png
بالکل!
 

جاسمن

لائبریرین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن جی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں اور ترقیاں عطا کرے۔ آمین
بہت بہت خیر مبارک ہو یاز بھائی جی!
اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے گھر والوں اور دیگر چاہنے والوں کی خوشیاں دیکھنا نصیب کرے۔ آمین!
 

جاسمن

لائبریرین
33_CF345_A-_FCD5-48_AC-_BFD0-_FD795_A5_AFC96.jpg

پہلے والے پھول آپ تک پہنچے نہیں اس لیے
مکرر
بہت بہت مبارک ہو جاسمن جی
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں اور ترقیاں عطا کرے۔ آمین
آپ کے خلوص کی خوشبو تو پہنچ گئی ناں!
بہت بہت شکریہ۔
اللہ آپ کو بھی اچھی صحت کے ساتھ حلال روزی میں برکتیں عطا فرمائے۔ آمین!
 
Top