مبارکباد جاسمن صاحبہ کے لیے دوہری مبارک باد۔

ربیع م

محفلین
محمد وارث اورعبید انصاری بھائی آپ کی خوشی کے لیے
images_7.jpg
مزید کیلئے آپ کو صوابی تک کا سفر کرنا ہو گا.
کیوں اے خان بھائی ؟
یا ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے؟
 

اے خان

محفلین
مزید کیلئے آپ کو صوابی تک کا سفر کرنا ہو گا.
کیوں اے خان بھائی ؟
یا ہوم ڈلیوری کی سہولت بھی دستیاب ہے؟
دونوں باتیں ممکن ہیں، ویسے میرا خیال ہے کہ اپنی شادی کی خوشی میں محفلین کو گلاب جامن بھیجوں گا. سچ میں یعنی صرف تصویر نہیں لگاؤں گا کہ بھائی یہ کھاؤ بھائی وہ کھاؤ وغیرہ وغیرہ
 

ربیع م

محفلین
دونوں باتیں ممکن ہیں، ویسے میرا خیال ہے کہ اپنی شادی کی خوشی میں محفلین کو گلاب جامن بھیجوں گا. سچ میں یعنی صرف تصویر نہیں لگاؤں گا کہ بھائی یہ کھاؤ بھائی وہ کھاؤ وغیرہ وغیرہ
یعنی خلوص دل سے اب یہی دعا کریں
 

یاز

محفلین
بہت بہت مبارک ہو جاسمن بہن جی۔
اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں اور ترقیاں عطا کرے۔ آمین
 
Top