خیال اور سوچ ؟

ہادیہ

محفلین
اینڈ ہو از ورکنگ آن اٹ ۔ ۔ ۔؟ :D
یقینا ہم جیسے عقلمند انسان۔۔
کمپیوٹر خود سٹوپڈ ہی ہوتے ہیں۔۔ اسی لیے تو انہیں انسان ہی ڈائریکٹ کررہے ہوتے ہیں۔۔
بھئی انہوں نے تو ہارڈ ڈسک اور ریم بنا دیا تھا۔۔ تو یہی کہنا تھا۔۔ :D:p
 

شاہد شاہ

محفلین
زیادہ تو نہیں۔ محفل قدمی کے دوران زیک کا ایک پرانہ دھاگہ نظر سے گزرا تھا جس میں انہوں محفل کے شاعرانہ زمروں کو نظر انداز کرنے کی شدید خواہش کا اظہار کیا تھا۔ اسی سے انکی شاعروں سے محبت ظاہر ہو جاتی ہے
یہ کون ہے جو زیک کو اتنا پرانا جانتا ہے.
شک یقین میں کیوں بدلتا جارہا ہے
 

زیک

مسافر
شاعروں سے شاید کوئی بیر ہے آپ کا، آپ کو اچھی طرح علم ہے کہ یہ مصرع ہے اور مجھے پورا یقین ہے کہ آپ اپنی نوجوانی میں یہ غزل بھی سماعت فرماتے رہے ہونگے جو ذہن نے فَٹ سے نکال کر حاضر کر دیا لیکن نہ جانے کن بڑے بوڑھے کا نام لگا دیا آپ نے۔ :)
جی جی وہی بڑے بوڑھے شاعر نے لکھی اور بڑے بوڑھے گائک نے اسے گایا۔ پرانے وقتوں میں ایک کیسٹ پر بہت بار سنا اسے
 

فرقان احمد

محفلین
اگر مترادف ہیں تو پھر ان میں جنگ کیوں رہتی ہے ۔ ۔۔ دل و دماغ میں۔ ۔ یعنی ایک دوسرے سے مباحثے کی حالت میں کیوںرہتے ہیں ؟
ان دونوں لفظوں کے معانی میں فرق ضرور ہے تاہم روزمرہ استعمال کے حوالے سے یہ الفاظ باہم مترادف تصور کیے جا سکتے ہیں۔ دل اور دماغ کا معاملہ جدا جدا ہے؛ ہمیں تو خیال اور سوچ بنیادی طور پر دماغ کے ماتحت ہی معلوم ہوتے ہیں۔ قلبی و وجدانی کیفیات کا معاملہ الگ ہے جن کو احاطہء تحریر میں لانا مشکل ہے، اگر ناممکن نہیں ہے تو۔۔۔۔!
 

محمد وارث

لائبریرین
جی جی وہی بڑے بوڑھے شاعر نے لکھی اور بڑے بوڑھے گائک نے اسے گایا۔ پرانے وقتوں میں ایک کیسٹ پر بہت بار سنا اسے
اُس کیسٹ میں اور کونسی غزلیں تھیں، یقینی طور پر عمدہ کولیکشن ہوگی اور کیسٹ بھی شاید ای ایم آئی (پاکستان) مرحوم کا ہوگا۔ :)
 

زیک

مسافر
اُس کیسٹ میں اور کونسی غزلیں تھیں، یقینی طور پر عمدہ کولیکشن ہوگی اور کیسٹ بھی شاید ای ایم آئی (پاکستان) مرحوم کا ہوگا۔ :)
یہ کسٹم ریکارڈڈ کیسٹ تھی اور چن چن کر عشق کے دنوں میں تیار کی گئی تھی۔ کافی عرصہ ساتھ رہی۔ تب بھی جب کیسٹ پلیئر نہ رہا۔پھر ایک دن بیٹی کے ہاتھوں شہید ہو گئی۔
 
Top