مبارکباد وارث بھیا کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارک باد!

فرقان احمد

محفلین
ہم اپنی قسمت پر نازاں ہیں کہ یہ اعزاز ہمیں حاصل ہو رہا ہے کہ اردو محفل کی آن، بان اور شان محترم محمد وارث بھیا کو اکیس ہزاری منصب کی تکمیل پر باقاعدہ مبارک باد پیش کر سکیں۔ ہم دعاگو ہیں کہ ان کے پیغامات اور مراسلات کو روز افزوں ترقی حاصل ہو تاکہ ہم ان کے علم و دانش سے بھرپور خیالات سے اسی طرح مستفید ہوتےرہیں۔ مبارک باد قبول فرمائیے، وارث بھیا! :) خدائے بزرگ و برتر ایسے کئی سنگ میل آپ کے راستے میں لائے، آمین!
 
محمد وارث

لائبریرین

ذرہ نوازی ہے آپ کی فرقان صاحب، ان کلماتِ خیر کے لیے تہہِ دل سے ممنون ہوں، نوازش آپ کی۔

بہت مبارک ہو وارث بھائی
شکریہ صدیقی صاحب۔

شکریہ زیک۔

وارث بھائی، آپ کو اکیس ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔ :)
شکریہ لاریب۔

وارث بھائی بہت مبارک ہو
شکریہ فہد صاحب۔

شکریہ یاز صاحب۔

سر محمد وارث آپ کو مبارک ہو۔
شکریہ نقیبی صاحب۔

مابدولت آپ کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، محترم برادرم محمد وارث

:congrats: :great: :zabardast1: :congrats: ۔:):)
خاکسار، جہاں پناہ کی عنایت پر ممنون ہے! :)

زندہ ہی کو؟
 
ظہیراحمدظہیر

لائبریرین
وارث صاحب قبلہ آپ کو مراسلوں کی دو سو دس سنچریاں مبارک ہوں ! :):):)
مزے کی بات یہ ہے کہ آپ ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں اور پچ پر جمے ہوئے ہیں !!!
اللہ کرے زورِ قدم اور زیادہ!
 
بہت مبارک ہو محمد وارث صاحب

images
 
محمد وارث

لائبریرین
وارث بھائی کو اکیس ہزاری منصب مبارک ہو.
شکریہ خان صاحب۔

وارث صاحب قبلہ آپ کو مراسلوں کی دو سو دس سنچریاں مبارک ہوں ! :):):)
مزے کی بات یہ ہے کہ آپ ابھی تک ناٹ آؤٹ ہیں اور پچ پر جمے ہوئے ہیں !!!
اللہ کرے زورِ قدم اور زیادہ!
ذرہ نوازی ہے آپ کی ظہیر صاحب قبلہ، نوازش آپ کی!

بہت بہت مبارک باد قبول فرمائیے محمد وارث صاحب۔

اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ
بہت شکریہ خلیل صاحب محترم، نوازش آپ کی۔

بہت بہت مبار ک ہو وارث صاحب۔
رب خوش رکھے اور کامرانیاں عطا فرمائے۔
بہت شکریہ عباس صاحب، نوازش۔

شکریہ عثمان صاحب! :)
بہت شکریہ چوہدری صاحب۔

مبارک ہو وارث بھائی
بہت شکریہ مولانا صاحب۔ :)
 
Top