مبارکباد سید عاطف علی کے 5000 مراسلے !

سید عاطف علی بھائی کو محفل میں 5000 ہزار مراسلوں کی تکمیل مبارک ہو۔آپ اردو ادب اور شاعری سے لگاؤ رکھتے ہیں ۔محفل کی خوبصورتی اور زینت آپ محفلین کے دم سے ہے،آپ سے ہم محفلین اُمید قائم کرتے ہیں کہ آپ اردو محفل فورم سے اپنا رشتہ ہمیشہ برقرار رکھیں گے۔اللہ کریم آپ کو دین اور دنیا کی تمام بھلائیوں اور نعمتوں سے سرفراز فرمائے۔آمین
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بھئی بہت بہت شکریہ ان قابل قدر محبتوں کا ۔ نقیبی بھائی آپ ہم جیسے سست روؤں کو بہت جلد اوور ٹیک کر نے والے ہیں ۔آپ کی محبت کو سرخ سلام ۔۔۔ مولا ہم سب کو شادوسلامت رکھے۔
 
بھئی بہت بہت شکریہ ان قابل قدر محبتوں کا ۔ نقیبی بھائی آپ ہم جیسے سست روؤں کو بہت جلد اوور ٹیک کر نے والے ہیں ۔آپ کی محبت کو سرخ سلام ۔۔۔ مولا ہم سب کو شادوسلامت رکھے۔
جزاک اللہ خیرا اجر کثیرا ،
آپ کا شکریہ عاطف بھائی ۔:)
 

سید عاطف علی

لائبریرین
بھئی تمام محفلین بھائی اور بہنوں کی محبتوں اور شفقتوں کا بہت بہت شکریہ ۔
یقینا یہ کماحقہ شکریہ کا حق ادا نہیں کرتا ۔البتہ خواہش ہے اللہ تعالی سب کو سلامت رکھے اور محفلین کی محبتوں سے رونق لگاکر محفل کو شاد آباد رکھے۔
 
Top