خالد محمود چوہدری
محفلین
بَلٰی مَنْ اَسْلَمَ وَجْہَہٗ لِلہِ وَہُوَ مُحْسِنٌ فَلَہٗۤ اَجْرُہٗ عِنۡدَ رَبِّہٖ۪ وَلَا خَوْفٌ عَلَیۡہِمْ وَلَا ہُمْ یَحْزَنُوۡنَ﴿۱۱۲﴾٪
ہاں کیوں نہیں جس نے اپنا منہ جھکایا اللّٰہ کے لئے وہ نکو کار ہے (ف۱۹۸) تو اس کانیگ (بدلہ) اس کے رب کے پاس ہے اور انہیں نہ کچھ اندیشہ ہو اور نہ کچھ غم
ہاں کیوں نہیں جس نے اپنا منہ جھکایا اللّٰہ کے لئے وہ نکو کار ہے (ف۱۹۸) تو اس کانیگ (بدلہ) اس کے رب کے پاس ہے اور انہیں نہ کچھ اندیشہ ہو اور نہ کچھ غم
جیسے خوبصورت لوگ بھی اگر اس حالت میں مرگئے تو دوزخ ان کا ٹھکانہ ہے. کتنی افسوس کی بات ہے.