میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وہ عاشق و شاعر حضرات جو محبوبہ کے در و دیوار اور گلی کوچوں کو چومنا چاہتے ہیں ان کے لئے مشورہ ہے کہ محبوبہ کے گلی کوچوں کی نالیوں اور بکھرے ہوئے کچرے کی صفائی کی طرف بھی توجہ دیں شاید انسانیت کی خدمت کی وجہ سے ہی "ان کا کام" بن جائے۔
 
برف باری سے راستے تو بند ہو جاتے ہیں لیکن معمولات زندگی چلتے رہتے ہیں اپنی مدد آپ کے تحت لوگ راستے بنا تے ہیں اور معمول کے جو ضروری ہوتے ہیں وہ کرتے ہیں
 
جاسمن

لائبریرین
"یہ اروی کے پتوں کا سالن " سے کیا مراد ہے ؟
بیسن کا آمیزہ بنا کر اروی کے پتوں پہ لگایا جاتا ہے اور اس پتے کو فولڈ کر کے ابلتے پانی پہ چھلنی پہ رکھ کے پکاتے ہیں ۔یا ٹکڑے کاٹ کے تل لیتے ہیں۔پھر کوفتوں کی طرح کا مصالحہ بھون کے انہیں اس مصالحہ میں ڈال کے دم پہ لگا دیا جاتا ہے۔ہلکی گریوی ہوتی ہے۔مزے کا سالن ہے۔
 
۔

سنا ہے کہ اروی کے پتوں کا سالن گوشت سے بھی زیادہ لذیذ ہوتا ہے :)
 
بیسن کا آمیزہ بنا کر اروی کے پتوں پہ لگایا جاتا ہے اور اس پتے کو فولڈ کر کے ابلتے پانی پہ چھلنی پہ رکھ کے پکاتے ہیں ۔یا ٹکڑے کاٹ کے تل لیتے ہیں۔پھر کوفتوں کی طرح کا مصالحہ بھون کے انہیں اس مصالحہ میں ڈال کے دم پہ لگا دیا جاتا ہے۔ہلکی گریوی ہوتی ہے۔مزے کا سالن ہے۔
پڑھتے پڑھتے منہ میں پانی آگیا آپ بول رہی ہیں تو شاید ہوگا مزے کا سالن ہمارے گھر میں تو رمضان میں پالک کے پتوں کے پکوڑے بنتے ہیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top