میرا کیفیت نامہ

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

Muhammad Qader Ali

محفلین
مجھے بالکل علم نہیں چکنگونیا کے بارے میں. میں نے اس مرض کا مریض یہاں کبھی نہیں دیکھا اور جب پاکستان میں تھا تب یہ مرض سرحد کے اس پار تھا. مجھے نہیں معلوم کہ اس مرض میں پیناڈول کے علاوہ کوئی بھی دوا کیوں دیتے ہیں
پاکستان سے آنے والے کچھ لوگ اس مرض میں مبتلا ہوئے ، ہر جگہہ دکھایا لیکن سبب معلوم نہ ہوسکا، عجمان امارات میں ایک کلینک ہے وہاں بہت مشہور ڈاکٹرز
ہیں مریض کو دیکھ کر پتا لگالیا کہ اس کو چکنگونیا ہے تو ان ہوں نے یہ دوائی دی جس سے وہ بہتر ہوگیا، صرف تین چار روز استعمال کیا تھا۔
اسی طرح ہر پاکستان سے آنے والے جو لوگ اس مرض میں مبتلا ہوتے ہیں اس کو یہ دوائی بزیعہ سینہ بہ سینہ منتقل ہورہا ہے۔
 
فاخر رضا

محفلین
آج اسپتال میں بڑی سخت ڈیوٹی متوقع ہے، کل شام اسلام آباد روانگی ہے بھتیجے کی شادی آور ولیمے کے لئے، وہاں سے کراچی، سالی کی بیٹی کی شادی اور ولیمہ، پھر ایک دوست کے بیٹے کا ولیمہ اور بہت ساری میٹنگز اور قرآن مجید پر سیمینار اور آخر کار انشاءاللہ 7 جنوری واپسی اور اسی دن سے ڈیوٹی کا آغاز. دعا کریں کہ خدا ہمت دے کہ یہ short مگر busy tour خیریت سے گزر جائے
 
جاسمن

لائبریرین

اللہ آسانیاں عطا فرمائے۔آمین!
 
جاسمن

لائبریرین
انہوں نے مجھے اچھا اور صحیح بولنے میں مدد کی۔
اے اللہ انہیں صحت کامل عطا فرما۔آمین!
 
سید عمران

محفلین
کسی کو چکنگونیا ہوجائے تو اس کے لئے کیا لینا ہے
میں چکن گنیا کے مریضوں کو یہ ہربل دوا استعمال کرواتا ہوں۔۔۔
تقریباً تمام مریض تین دن میں صحت یاب ہوگئے۔۔۔
جسم اور جوڑوں کا درد جو کئی کئی مہینوں تک جان نہیں چھوڑتا اس سے بھی تین چار دن میں چھٹکارا مل گیا۔۔۔
نیم کے پتے، تلسی کے پتے، کالی مرچ، سونٹھ اور گڑ پچاس پچاس گرام لے کر کوٹ لیں اور پانچ لیٹر پانی میں اتنا پکائیں کہ ایک لیٹر رہ جائے۔۔۔
صبح شام ایک ایک کپ استعمال کریں۔۔۔
نہایت کڑوی دوا ہے مگر بیماری سے زیادہ کڑوی نہیں!!!
 
اسکے علاوہ اس دوائی کے اور کیا فائدے ہیں اور کن کن بیماریوں میں استعمال ہوسکتا ہے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top