محفل کے نئے مدیران اعلیٰ: فرقان احمد و محمد تابش صدیقی

فہد اشرف

محفلین

نیرنگ خیال

لائبریرین
ابن سعید بھائی! یار یہ اچھا مذاق ہے۔ ادھر میں چھٹیوں پر گیا تو ادارت وغیرہ کے عہدے بھی بانٹ لیے گئے۔ اب میں کیا کروں۔ نظامت سنبھالوں کیا؟ ہوہوہوہوہوہوہو

جنااااب نئے مدیران کرام کے لیے بہت شبھ کامنائیں۔ پیتے رہیں جیتے رہیں۔ فرقان احمد محمد تابش صدیقی
 
Top