بارہویں سالگرہ محفل کی سالگرہ کے حوالے سے وال پیپر ڈیزائننگ مقابلہ

ڈیزائننگ کے معاملے میں ذرا کمزور ہی ہوں۔ محض پوسٹ کی غرض سے پوسٹ۔
منظر کشی اور ایم ایس پینٹ میں اردو ٹائپنگ میری کی ہوئی ہے۔
فونٹ گندھارا ثلث
20170114_174822_HDRasd.jpg
 
Top